معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد منفی زون میں جانے لگی

کراچی: سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد اچانک سے منفی زون میں جانے لگی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی بنک ، پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

واشنگٹن:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گئی

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس نے ایک بار پھر 15 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو لیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔دوران ٹریڈنگ سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ سٹاک مارکیٹ میں 3500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی

لاہور، پشاورمہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے ہوا ہو گئے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔لاہور میں ٹماٹر کے سرکاری نرخ 10 روپے اضافے سے 190 روپے کلو پر پہنچ گئے جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 220 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ میں آلو 85 کے بجائے 100 روپے ، لہسن 575 […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی صارفین کیلئے 2024مشکل ترین سال رہا

اسلام آباد:بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب 2024 صارفین کیلئے مشکلات کا سال رہا۔ماہانہ اور سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹس، لائن لاسز اور کیپسٹی پے منٹس کی مد میں بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ ڈالا گیا۔ایک سال کے دوران ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 39 روپے 25 پیسے فی یونٹ اور کے […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کراچی:گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاوربار کا آغاز ہوا ، اسٹاک ایکسچینج میں 342 پوائنٹس کی تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا جس پر 100 انڈیکس بڑھ کر 106617 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ کچھ دیر بعد مارکیٹ میں 1084 پوائنٹس کی تیزی دیکھی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، انڈیکس 500 پوائنٹس تک گر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 500 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 509 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ مثبت سے منفی زون میں چلی گئی

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، 1300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 236 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔ سٹاک مارکیٹ مثبت سے منفی […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے لگی، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 2000 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار […]

Read More