معیشت و تجارت

انٹر بینک ، آج بھی ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں گذشتہ روز کی طرح آ ج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی صارفین پر چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی بجلی تین روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔سی پی پی اے نے بجلی تین روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے ۔یہ اضافہ اکتوبر 2023 کی ماہانہ فیول […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی ، پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو بیس دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہوکر اگلے دن پشاور پہنچے گی ، ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبر ی آگئی ، پندرہ ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔عوام ایکسپریس کو کراچی کینٹ پشاور کینٹ براستہ ملتان […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر سستا ، 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آرہے ہیں ۔انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا ہو اہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا 500 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں 24 قیراط کا سونا پانچ سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ 14 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 428 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس پہلی با ر 57 ہزار کی حد عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آگیا ۔ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Read More
معیشت و تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

کراچی ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی ۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر آج چند پیسے سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں چند پیسے سستا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر سترہ پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے ستر پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 287 روپے 87 پیسے کا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح پہلے مثبت […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں ، ایم ڈی آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی کرسٹا لینا جارجیو ا نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔سٹالینا جارجیو ا نے کہا کہ پاکستانی حکام انتہائی مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کررہے ہیں تاہم پاکستان کیساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا اہم مسئلہ ٹیکس کا ہے ملک […]

Read More
معیشت و تجارت

سونافی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے ، ملک میں ایک ہزار روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کاسونا دو لاکھ بارہ ہزار آٹھ سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے دس گرام سونے […]

Read More