صحت

صحت کارڈ میں مہنگے علاج شامل

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں شہریوں کیلئے کا ایک اور فلاحی اقدام انجام دیا ہے۔کے پی حکومت کے ترجمان بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بتایا کہ صحت کارڈ پلس میں مزید چار پیچیدہ بیماریوں کا مہنگا علاج بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے بتایا کہ جگر، گردے اور بون […]

Read More
تازہ ترین

کے پی حکومت کے 2وفد افغانستان جائینگے، ٹی او آرز تیار

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے افغان عبوری حکومت سے بات چیت کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے دورے کے لیے ٹی او آرز تیار کر لیے گئے ہیں۔ افغان طالبان سے بات چیت کیلییدو وفد افغانستان جائیں گے، پہلاوفد مذاکرات کے لیے ماحول سازگاربنائے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں کرپشن ہوئی لوگ کھرب پتی بن گئے؟ شیر افضل

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابقہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ ارب پتی نہیں بلکہ کھرب پتی بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج سابق وزیراعلیٰ محمود خان ایک کان سے روزانہ 25 […]

Read More
پاکستان

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں

کے پی میں بڑی جماعتوں کے زیادہ تر حلقوں میں امیدوار نہیں ہیں۔خیبرپختونخوا کی چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے نہیں کر سکیں۔خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 20 صوبائی حلقوں کے لیے امیدوار کھڑا نہیں کیا۔اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے 14 صوبائی حلقوں میں کسی کو […]

Read More
پاکستان

کے پی ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ اندھیر نگری

خیبرپختونخوا ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ اندھیر نگری میں انکشاف ہوا ہے۔KPESSI کے ایک غیر متعلقہ افسر کے دستخط سے خطوط اور احکامات جاری ہونے لگے۔ادارے میں ڈائریکٹر کنٹری بیوشن اینڈ بینیفٹ کے نام سے آرڈر جاری ہونے لگے۔KPESSI رولز اینڈ ریگولیشنز میں ڈائریکٹر کنٹری بیوشن کا کوئی عہدہ نہیں ہے، دستاویز کے مطابق گریڈ […]

Read More
تازہ ترین

’کے پی کو ترقی کی ضرورت نہیں‘ پرویز خٹک کا بانی پی ٹی آئی پر منصوبے بند کرنے کا الزام

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی کے) پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی پر صوبے کے ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے تھےکہ خیبرپختونخواکو ترقی کی ضرورت نہیں۔مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

کے پی ، نگراں وزیر صنعت کو ہٹانے کا فیصلہ

اے این پی نے خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی ایمل ولی خان نے عدنان جلیل کو ہٹانے کا کہہ دیا ۔عدنان جلیل کی جگہ مشیر کھیل مطیع اللہ مروت کو وزیر بنائے جانے کا امکان ہے اے این پی کے اشرف داوڑ بھی نگراں […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ، کے پی اور کشمیر میں شدید بارشیں ، حادثات میں 17 افراد جاں بحق

پنجاب ، کے پی اور کشمیر کے بیشتر علاقے بارش کی لپیٹ میں ہیں جبکہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے متعلق 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 17 امو ت کی […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ، پنجاب اور کے پی میں بارشوں سے 12 افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی

اسلام آباد ، پنجاب کے پی ،بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب ، اسلام آباد ، کے پی ، بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواﺅں ، آندھی اور گرج […]

Read More
پاکستان موسم

کے پی میں آندھی ، طوفان بارش سے 5 افراد جاں بحق

کے پی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان بارش سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بنوں ، لکی مروت ، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں بارشوں سے 71 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔صوبہ بھر میں تیزآندھی اور طوفانی بارشوں سے سولہ گھروں کو جزوی […]

Read More