عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، برآمدات پر مبنی ترقی کا آغاز ہو چکا : وزیر خزانہ
فاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے اور معاشی استحکام کے بعد اب ملک برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پالیسیوں […]