سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات کے بعد خالی ہوئی نشست پر عابد شیر علی بلامقابلہ سینیٹر منتخب
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی پنجاب سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ نشست سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی نے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے۔ الیکشن کمیشن […]