موسم

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے ؟

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک محسوس کیاجارہاہے ، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کاکوئی امکان ظاہر نہیں کیاگیا ہے ۔سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی نے موسم کی شدت بڑھا دی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں […]

Read More
موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ رجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔حیدر آباد ،ودیگر علاقوں میں چالیس ڈگری ریکارڈ کیاگیا ۔کراچی میں 35 ملتان […]

Read More
موسم

پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

پاکستان میں اس سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہاہے ۔موسمیات تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواﺅں کے سلسلے کی نشاندہی کررہاہے، 28 اپریل سے پانچ مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثرانداز ہوسکتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یہ 2023 کا اب […]

Read More
موسم

پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش

اسلام آباد: پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ،سیالکوٹ ،حافظ آباد ، بہاﺅلپورسمیت کئی شہروں میں ابر کرم نے گرمی کا زور توڑ دیا۔سبی ، چمن ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، لورلائی ، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں بھی آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ہے […]

Read More
موسم

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی بالائی اور مغربی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں ، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگ کے روز اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ،کشمیر ،گلگت بلتستان ، بالائی ،وسطی پنجاب […]

Read More
موسم

موسم کیسا رہے گا؟ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ،ماہر موسمیات

اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو ے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ۔ایک بیان میں ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا کہ تھائی لینڈ میں 14 اپریل کو 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ کی […]

Read More
موسم

موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کمزور سائیکلونک سرکولیشن کے زیر اثر آسمان پر بکھرے بکھرے بادل موسم کی شدت کم کررہے ہیں ، آج تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی جبکہ شہر کے مضافات میں مقامی سطح پربننے والے بادل ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں ۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے […]

Read More
موسم

آج موسم گرم رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے ک امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آض زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 اعشاریہ 5 ڈگری […]

Read More
موسم

موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کردی ، این ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع ظاہر کی ہے اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام موسم گرما میں ہنگامی حالات سے […]

Read More
موسم

تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ،۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں وسم خشک رہے گا ۔شمال مشرقی بلوچستان ، پنجاب ، کے پی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی ، بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے […]

Read More