موسم نے کروٹ بدل لی، آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
ملک کے مختلف شہروں میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ہے، جہاں آسمان پر کالی گھٹاؤں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور مطلع ابر آلود ہے۔ رات بھر جاری رہنے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ فضا میں خنکی اور ٹھنڈک میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات […]