موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، کے پی ،بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی ،جھکڑ کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس کے […]

Read More
موسم

بارشیں، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بار ش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کراچی ،حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

Read More
موسم

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس سے 28 تا30 مئی بلوچستان کے اکثر مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔موسم سے متعلق محکمہ […]

Read More
موسم

لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش ، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے

لاہور: گرج چمک کیساتھ بارش گرمی سے مرجھائے چہروں پر رونق لے آئی ، شہر اور گردونواح میں رم جھم نے موسم کو خوشگوار کردیا۔لاہور کے علاقوں گلبرگ ڈیفنس اور کوٹ لکھپت میں بارش نے جل تھل ایک کردیا ، ماڈل ٹاﺅن ،ٹاﺅن شپ مغل پورہ اور ہربنس پورہ میں بھی بجلی کڑکی ، بادل […]

Read More
موسم

مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل

بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواﺅں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا ، قلات اور ڈیرہ بگٹی میں تیز اور کوئٹہ میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی محکمہ موسمیات نے 24 مئی تک کوئٹہ سمیت تیرہ اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔وادی کوئٹہ میں پیر کو […]

Read More
موسم

ملک کے بالائی اور مغربی علاقو ں میں آج بارش کاامکان

اسلام آباد: گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، پنجاب ،کے پی اور کشمیر میں آج سے 26 مئی کے دوران بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More
موسم

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑیگی گزشتہ روز ملک میں سب سے زیاہد درجہ حرارت دادو ، جیکب آباد ، موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری جانب ملک کے بالائی […]

Read More
موسم

کراچی ، سمیت اندرون سندھ میں شدید گرمی کی پیشگوئی ،پارہ 45 تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں موسم نسبتاً گرم اورمرطوب رہنے کا امکان ہے ۔آئندہ تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اورجنوب سے ہوائیں چل سکتی ہیں ۔اس دوران کراچی میں موسم نسبتاً گرم اور […]

Read More
موسم

آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بار ش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں سکھر ، اور لاڑکانہ میں آندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد پنجاب ، بلوچستان ، کے پی میں بھی بارش […]

Read More
موسم

شمال مشرقی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواﺅں کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگئے ۔قلعہ عبداللہ ،چمن میں آندھی کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ۔ لیویز حکام کے مطابق طوفانی ہواﺅں کے باعث بوغرا کے علاقے میں بجی کی گیارہ ہزار کے وی کی لائن گر گئی اور اسے ٹکرانے سے موٹرسائیکل […]

Read More