دنیا

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

پیوٹن نے سبزیوں کے بحران پر برطانیہ کا مذاق اُڑ ا دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے مشورہ دیا کہ مغرب کو ایک بڑے بحران کے درمیان سبزیوں کیلئے روس آنا چاہیے رپورٹس کے مطابق پابندیوں کیساتھ روس کی معیشت کوگرانے میں ناکامی پر روس کے صدر نے برطانیہ کے وزیر کا عوام […]

Read More
دنیا

عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، ایرک سوال ویل

امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دیکر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا […]

Read More
دنیا

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی ٹک ٹاک پرپابندی عائد کردی

برطانیہ نے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سرکاری اداروں کے دفاتر میں استعمال ہونیوالی ڈیوائسز پر چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک، پرفوری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ سیکریٹری اور سائبر سکیورٹی کے وزیر اولیور ڈاؤڈن نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہم فوری طورپر سرکاری اداروں پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگادینگے۔انہوں […]

Read More
دنیا

کینیڈا، ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، کینیڈین وزیراعظم نے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ پولیس چیف کے مطابق دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی پولیس چیف کے مطابق دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پرمقامی اپارٹمنٹ گئے تھے۔ اپارٹمنٹ میں پہنچنے پر مشتعل شخص […]

Read More
دنیا

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد:ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور سیلابی ریلو میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ ترکیے کے زلزلے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی راست سے ہونیوالی موسلادھار بارش کے بعد صورتحال پیدا ہوگئی۔سیلاب سے مختلف حادثات میں عارضی پناہ گاہ […]

Read More
دنیا موسم

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اورمعمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے، مقامی میڈیا کے مطابق مارچ کے مہینے میں […]

Read More
دنیا

پیرس میں بے انتہا کچرا اور بدبو،شہری پریشان

فرانس کے دارالحکومت پیرس کا شمار دنیا کے صاف اور خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اب یہاں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں، پیرس کی سڑکوں پر کئی ٹن بدبو دار کچرا جمع ہوگیا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور صورتحال کی وجہ سے چوہوں کا […]

Read More
دنیا

چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن

چین نے کل سے تمام اقسام کے ویزوں کااجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا، خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ سرحد پار سفر کو آسان بنانے کیلئے کیا ہے۔ ان کا کہان ہے کہ اٹھائیس مارچ سے قبل جاری کئے گئے ایل ویزے […]

Read More
دنیا

مودی کے ہندوستان میں اذان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی

کرناٹک: نام نہاد بھارتی جمہوریت کا مسلم دشمنی میں مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر زیشوارپا کے ذان سے متعلق توہین آمیز کلمات سے دنیا بھرکے مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسندی کی آگ میں جھلستے ہندوستان میں اب اذان بھی قابل قبول نہیں […]

Read More
دنیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے، امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے، آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سفیر نے کہا کہ […]

Read More