دنیا

یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں،عر ب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں یو اے ای میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات سے ہورہاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں […]

Read More
دنیا

چین کے مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری

چین کے دارالحکومت بینجنگ اورمختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری کردیے گئے حکام کے مطابق گردآلود ہواؤ سے بیجنگ اورکئی صوبوں میں حد نگا ہ متاثرہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کا اس حالے سے کہنا ہے کہ ڈرائیورز محتاط رہیں کئی علاقوں میں حد نگاہ کم ہوجائیگی، مٹی کا طوفان […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کاامکان

ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کامکان ہے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے قریب رکاؤٹیں کھڑی کردی گئی ہیں اور پولیس ہائی الرٹ ہے ٹرمپ نے آج اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حامیوں کو احتجاج کی کا ل دی تی، گرینڈ جیوری ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی […]

Read More
دنیا

اسرائیلی وزیر نے فلسطین سے نفرت کی انتہا کردی

اسرائیل کے وزیر خزانہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطین اور اس کے لوگوں سے اپنی نفرت کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دورے کے دوران ایک موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر بیزالل نے فلسطین اور اس کے لوگوں کے وجود کو ہی ماننے سے انکار کردیا رپورٹس کے […]

Read More
دنیا

جاپانی وزیراعظم کو بھارت میں کیا کھلایا جارہاہے

اسلام آباد: جاپان کے وزیراعظم کی نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ ایک پارک کا دورہ کیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے گول گپے،لسی اور کیری کا جوس پیا۔ بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں جاپانی وزیراعظم […]

Read More
دنیا

جاپانی وزیر اعظم آج یوکرین پہنچیں گے

اسلام آباد: جاپان کے وزیراعظم فومیو کشید ا آج متوقع طورپر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے، جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا دورہ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کرینگے اس سے قبل جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے پانچ ارب ڈالرز […]

Read More
دنیا

اسرائیل اور فلسطین میں رمضان المبارک میں قیام امن پر اتفاق

اسرائیلی اور فلسیطنی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصرف میں ہونیوالے ملاقات میں امریکی،مصرفی اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔حکام نے اسرائیل فلسطین کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں مقبوضہ بیت […]

Read More
دنیا

بھارت بجلی کا بحران، لوگ پیسے دیکر موبائل چارج کروانے پرمجبور

بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کیلئے رقم دینے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی منقطع ہونے کا سلسلہ کافی دراز ہوگیا ہے […]

Read More
دنیا

امریکی ریسٹورنٹ میں خاتون کے کھانے سے مرا ہوا چوہا نکل آیا

اسلام آباد: امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون کے کھانے سے مرزا ہوا چوہا نکل آیا جس کے بعد ریسٹورنٹ کو بند کردیاگیا۔امریکی شہر نیویارک کے علاقے میں ہٹن کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون گاہک کو دیئے گئے کھانے سے چوہا نکلنے پر ریسٹورنٹ پر مقدمہ کردیا گیا، رپورٹس کے مطابق مقدمے میں کہا گیا […]

Read More
دنیا

ایران،مزار پرحملے کے دومجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

ایران میں مزار پرحملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی جبکہ دیگر کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شاہ چراغ مزار حملے کے دیگر تین ملزمان کو پانچ سے پچیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار میں فائرنگ سے پندرہ […]

Read More