دنیا

امریکا ، نیو جرسی کی مسجد میں دوران نماز امام پر چاقو سے حملہ

امریکا کی ریاست نیو جرسی کی پیسائیک کاﺅنٹی میں واقعہ مسجد جامع عمر بن الخطاب میں فجر کی نماز کے دوران امام پر چاقو سے حملہ کیاگیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق چاقو حملے میں مذکورہ 65 سالہ امام مسجد سید النقیب زخمی ہوگئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔امریکی میڈیا نے […]

Read More
دنیا

بھارت میں سری نگر میں G20 اجلاس بلالیا ، چین و پاکستان نظر انداز

چین اور پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس بلا لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جی 20 اجلاس بائیس سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہوگا۔چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض […]

Read More
دنیا

اٹلی ،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک ، بیس لاپتا

تیونس اور اٹلی کے درمیان سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور بیس لاپتا ہوگئے۔کشتی کو حادثہ پیش آنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے 22 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا اور انہیں اٹلی کے ساحل پرمنتقل کردیاگیاہے ۔ تیونس سے نکلنے والی کشتی میں تقریباچالیس تارکین وطن سوار تھے ڈوبنے […]

Read More
دنیا

کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

کینیڈا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نماز ی کو کچلنے کی کوشش کرنیوالے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرلیاگیا پولیس کی جانب سے ملزم پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیاگیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت […]

Read More
دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عذون میں بیس سالہ نوجوان ایار عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایار عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں ارائیلی سکیورٹی فورسز نے گولی مار کر ہلاک کیا۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا […]

Read More
دنیا

تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 23 افرا د لاپتہ ہوگئے

تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 23 افراد لاپتہ ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے سال پر گذشتہ دودنوں میں تارکین وطن کی کشستی ڈوبنے کے دو واقعات رونما ہوئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی ڈوبنے کا پہلا واقعہ جمعے کے روز پیش آیا جہاں کشتی تیونس سے تارکین […]

Read More
دنیا

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے ، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں ۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریباتً کا انعقاد کیا جارہاہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں کی جارہی ہیں۔اس ضمن میں […]

Read More
دنیا

اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی

اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں کو کار سے کچل ڈالا۔حملے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 5 دیگر سیاح زخمی ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور عرب اسرائیلی تھا۔حملے کے بعد اسرائیل نے پولیس اور فوج کی اضافی نفری طلب کرلی۔ریسکیو ذرائع کے […]

Read More
دنیا

مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی

مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی ، مودی سرکار نے ہندوقوم پرستی اجاگر کرنے کی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا ۔12 ویں جماعت کی تاریخ اور سیاست کے حصوں سے اہم واقعات غائب کردیئے گئے ہندوانتہا پسندی نے مہاتما گاندھی کے قتل سے تعلق ختم کرنے گجرات […]

Read More
دنیا

یروشلم میں تشد د آمیز مناظر پر تشویش ہے ، امریکہ

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارروائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ یروشلم میں تشدد آمیز مناظر پر تشویش ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیل اور فلسطینی حکام سے رابطے میں ہے ۔ ویدانت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسجد اقصیٰ حملے […]

Read More