دنیا کھیل

فیفا ورلڈ کپ:پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی

دوحہ:فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے گھانا کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔میگا ایونٹ کے 15ویں میچ میں پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے65ویں منٹ میں پینلٹی پر گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو73ویں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم

نئی دہلی:قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم ہوگیا۔بھارت نے فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں معروف اسلامی مبلغ زاکر ذائیک کی موجودگی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معالے کو دوحا کے ساتھ اٹھائے گا اس حوالے سے فیصلہ کن کاروائی بھی کی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکی خاتون سفارتکار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خریدلیا

نئی دہلی:پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دیکر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارتکار نے رکشتہ خرید لیا۔امریکی سفارتکار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی خوبصورت اور بکتر بند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

روس کیساتھ توانائی شعبے میں دسمبر میں بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد:روس کیساتھ توانائی شعبے میں اگلے ماہ دسمبر میں بریک تھرو کاامکان ہے جب کہ روس پٹرولیم مصنوعات،خام تیل،گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن انفراسٹرکچر،خام تیل،ریفائینڈ پروڈکٹس اور ایل این جی کے شعبوں میں مسائل اور اسٹریٹجی سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایات جاری […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایران اور مغربی ممالک کے درمیان کشمکش

ایران نے فردا جوہری سائٹ پر یورینیم کی 60 فیصد افزودگی شروع کردی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو خط لکھ کر اس بار ے میں مطلع کردیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی آئی اے ای اے کی حالیہ قرارداد کے جواب میں ہے۔غیرملکی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ دنیا

پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی گھربنا سکتی ہوں، سجل علی

اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔ میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے باہر آپ کس ملک میں رہنا پسند کریں گی توانہوں نے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

نواز شریف کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرل

روم:سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیروتفریح کی تصویر سامنے آگئی۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔نواز شریف ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں ا ور انہوں نے ہیٹ پہنا ہوا ہے۔حکومت نے […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی

اسلام آباد:آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹی دیدی۔آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی جس کے بعد پاکستان سے آذربائیجان کو چاول کی برآمدات بڑھنے کا امکان ہے۔آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خاذرفرادوف نے ٹویٹ کیا کہ آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی […]

Read More
دنیا

آبادی میں کمی کا نیا بیانیہ ترتیب

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کے وسائل اتنے نہیں ہیں کہ وہ اپنی آبادی کی تمام بنیادی ضرورتوں کو پورا کرسکے۔ اس وقت پاکستان کا شمار 22 کروڑ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کے پانچویں بڑے ملک کے طور پر ہورہا ہے۔مستقبل میں اتنی بڑی آبادی کے لیے خوراک، پانی، تعلیم اور صحت کی […]

Read More
دنیا

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں بر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

Read More