دنیا

افسوناک خبر:ترکیہ میں کار بم دھماکا،8پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

انقراہ:ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے کے شہر دیار باقر میں علی الصبح کار بم دھماکا ہوا جس میں 8پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں نصب تھا کہ جمعہ کی صبح تقریباً5بجے قریب سے پولیس کی گاڑی گزرنے کے وقت دھماکا ہوگیا۔حکام نے دھماکے […]

Read More
دنیا

انتہائی افسوسناک خبر:کانگو میں بارشوں نے تباہی مچادی،141افراد ہلاک

کنشاسا:افریقی ملک کانگو میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تبادہی مچادی جس میں 141افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ 10سے زائد لاپتہ ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں بارشوں کے بعد سیلاب ریلہ دارالحکومت کے رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا سیلابی ریلے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

تاجک صدر امام علی رحمان کب پاکستان پہنچے گے، انتظار ختم،تاریخ بارے پتا چل گیا

اسلام آباد:تاجک صدر امام علی رحمان کب پاکستان پہنچے گے، تاریخ بارے پتا چل گیا،تاجک صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر امام علی رحمان پاکستان پہنچے گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

Read More
دنیا

ڈیلی میل معافی ہماری بیگناہی کا ثبوت،عمران کاسرشرم سے جھکنا چاہیے،نواز شریف

لندن:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر درعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے ایماء پر شہزاد اکبر نے جو شہباز شریف پر جھوٹے الزامات لگائے اس پر برطانیہ کے سب سے […]

Read More
دنیا

سعودی عرب نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا

ریاض:سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔غیر ملکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی مدد اور ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا۔انہوں نے کہا کہ جتنا بھی ہوسکے […]

Read More
دنیا

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے غلط رپورٹنگ پر شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن:برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ نیب نے کبھی شہباز شریف پر سیلاب زدگان کے فنڈز میں غلط کام کا الزام نہیں […]

Read More
دنیا

طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں،دہشتگرد منظم ہوئے تو کارروائی کرینگے،امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں افغانستان میں دہشتگرد دوبارہ منظم ہوئے […]

Read More
دنیا

کروشیا:فوجی مشقوں کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

زگریب:کروشیا میں مگ21لڑاکا طیارہ فوجی مشق کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کروشیا میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بری،بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں تاہم اس دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔فوجی مشق کے دوران مگ21لڑاکا طیارہ ہچکولے کھاتے […]

Read More
دنیا

امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ کسی امریکی عہدیدار کی […]

Read More
دنیا

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البنیس دوسری بار کورونا میں مبتلا ہوگئے

کینبرا:آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البنیس کا کوروناٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطاب آسٹریلوی وزیراعظم ایک بار پھر کورونا میں مبتلا ہوگئے،انہیں 12اور13دسمبر کو گونیا جانا تھا تاہم معمولی علامات ظاہر ہونے اور سفری شرائط کے باعث کرونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔آسٹریلوی […]

Read More