دنیا

اسرائیل کیخلاف بیانات،الہان عمر امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے فارغ

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے خلاف بیانات دینے پر الہان عمر کو امور خارجہ کمیٹی کی رکنیت سے ہٹا دیا گیا۔ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے ا لہان عمر کو کمیٹی سے ا لگ کیا۔امریکی ایوان نمائندگان میں 211کے مقابلے میں 218ووٹوں سے پارلیمانی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹایا گیا۔پارلیمانی کمیٹی […]

Read More
دنیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید2فلسطینی نوجوان شہید

غزہ:مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حم لہ کیا جس میں فوجی اہلکاروں نے اپنے دفاع میں نوجوان پر گولی […]

Read More
دنیا

یوکرین جنگ میں روس کی مدد پر امریکا نے ایران پرمزید پابندیاں عائد کردیں

تہران:امریکا نے یوکین کے خلاف جنگ میں روس کو خود کش ڈرون کی فراہمی پر ایران کے7اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے چار اداروں کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا جن پر روس کو فراہم کیے گئے ڈرونز تیار کر نے کا […]

Read More
دنیا

ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو18ارب ڈا لر جرمانے کی دھمکی

تہران:ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو ا ربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیدی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک ایران گیس پائپ لائن […]

Read More
دنیا

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ ترجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی،ایوان کے سپیکر کیون مک کار تھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔کیون مک کارتھی کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کو قرض کی حد بڑھانے کے بدلے اخراجات […]

Read More
دنیا

مودی پر بنائی گئی دستاویزی فلم روکنے کی کوشش،امریکا کا موقف سامنے آگیا

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے حوالے سے بنائی گئی برطانوی ن شریاتی ادارے کی دستاویزی فلم دکھانے پر پابندی اور اسے روکنے کے خلاف امریکا کا بیان سامنے آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی 2حصوں پر مشتمل دستاویزی فلم (India;The Modi Question)میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں 2002میں ہونے […]

Read More
دنیا

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری،امریکا اوراسرائیل کی فوجی مشقیں

تل ابیب/واشنگٹن:ایران کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور امریکہ کے طیاروں نے فلسطین کے صحرائے النقب میں مشترکہ فوجی مشقوں کا اغاز کردیا جس میں 140سے زائد لڑاکا طیارے،ایک درجن بحری جہاز اور میزائل لانچرز حصہ […]

Read More
دنیا

قرآن پاک کی بے حرمتی،سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت نہیں کرینگے،ترک صدر

انقرہ:سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ترک صدررجب طیب اردوگان نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی کسی صورت حمایت نہ کرنے کا ا علان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تک صدر نے سویڈن دارالحکومت ا سٹاک ہوم میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کو گھناؤنا […]

Read More
دنیا

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھی ہے،ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھ چکی ہے،باہمی تجارت تقریباً10ارب ڈالر ہوچکی ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا اور تاجروں سے گفتگو کی۔ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت،آئی ٹی اور زراعت میں سرما یہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف ا نور […]

Read More
دنیا

پاکستان کے توانائی بحر ان پر ضرورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تواگنائی بحران کے بارے میں آٰگاہ ہیں،ضرورت ہوئی تو مدد کرینگے۔نیڈ پرائس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دوطرفہ معاملہ قرار دے دیا ہے۔ڈائیلاگ دونوں فریقین کا آپس کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہا […]

Read More