دنیا

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی نہ تھم سکی، ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا، ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بارہمولہ میں ایک اور نوجوان کو بنیر کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کردیا گیا۔ واقعے کے بعد کٹھ پتلی انتظامیہ […]

Read More
دنیا

مشعال ملک کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط، یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ دار بھارتی حکومت ہو گی

کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ یاسین ملک کو دوران قید کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہو گی۔ بھارتی وزیراعظم کے نام لکھے خط میں مشعال ملک نے کہا ہے کہ میرے شوہر اس […]

Read More
دنیا

ایران میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم، 6 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ایران میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردئیے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے6 افرادجاں بحق،9 زخمی ہو گئے۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق تہران میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے، جبکہ 14 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے، […]

Read More
دنیا

امریکی اور چینی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، تائیوان سمیت دو طرفہ امور پر تفصیلی گفتگو

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے تائیوان سمیت دو طرفہ امور پر دو گھنٹے تفصیلی گفتگو کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی گفتگو 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی اور باہمی تجارت سمیت متعدد حل طلب امور زیر […]

Read More
دنیا

یوکرائنی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر کا پل شیلنگ سے ناکارہ بنا دیا

یوکرائنی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر ‘خیرسون’ کا پل شیلنگ کر کے ناکارہ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پل تباہ ہونے کے بعد روسی افواج کی جانب سے علاقے میں ہتھیاروں اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا ہے۔ ادھر صدر زیلنسکی نے وعدہ کیا ہے کہ […]

Read More
دنیا

ایران میں سیلاب سے 18 افراد جانبحق

طہران۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے پریس سیکشن نے آگاہ کیا ہے کہ حالیہ بارشون کے سلسلے کے باعث ایران کے کچھ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے 18 افراد جانبحق ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس […]

Read More
دنیا

روسی صدر کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، شعبۂ توانائی اور شام کی صورتحال پر بات چیت

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا،اور توانائی کے شعبے سمیت دیگر امور جیسے شام کی صورت حال پر بات چیت کی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے مابین اوپیک پلس فریم ورک کے اندر مزید تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

Read More
دنیا

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل ورکرما سنگھے ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے

کولمبو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سری لنکن پارلیمنٹ نے وکرما سنگھےکو ملک کا نیا صدر منتخب کیا ہے  نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں وکرما سنگھے کو 134 ووٹ ملے جب کہ ان کے مدمقابل امیدوار نے 84 ووٹ حاصل کیے۔ انھیں سابق صدر گوٹابایا راجاپاکسے کے ملک سے فرارکے بعد قائم مقام صدر بنایا گیا […]

Read More