دنیا

سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی

سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے سعودی عرب میں عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی ، سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ،سربرہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ، سربراہ فلکیاتی مرکز

سعودی عرب کے فلکیاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عر ب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکا ن نہیں ہے ، ریاض سے جاری کردہ بیان میں محمد شوکت نے کہا کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی ۔دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں […]

Read More
دنیا

امریکی فورسز کا شام میں داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی فورسز کی جانب سے شمالی شام میں کارروائی کے دوران داعش کے سینئر رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاگیا ہے ۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر حملے میں داعش رہنما کی ممکنہ موت ہو گئی ہے ، داعش رہنما مشرق وسطیٰ اور یورپ میں دہشتگردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔امریکی […]

Read More
دنیا

سوڈان فوج ، پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں، ہلاکتیں 97ہوگئیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیر ا ملٹری فورسز میں جھڑپیں آج بھی جاری ہیں ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز یونین نے کہا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں اب تک 97 شہری ہلاک اور 365 ہوئے ہیں ،سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس آر ایس ایف میں جھڑپیں دوروز […]

Read More
دنیا

مسجد الحرام میں پہلی بار بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارف

مسجد الحرام میںپہلی بار نمازیوں کے بچوں کیلئے دیکھ بھال کی سہولت متعارف کرادی گئی سعودی حکومت کے تعاون اور ان کی نگرانی میں رمضان المبارک کے وسط میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اس سہولت کا انتظام مسجد الحرا کی تیسری سعودی توسیع میں کیاگیا […]

Read More
دنیا

امریکہ ، الاباما میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک ، 28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے ، ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں ۔ واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلا ک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، والدین نے 10 ماہ کے بچے کو مار دیا ، 57 فریکچرز کا انکشاف

برطانیہ میں نشے کے عادی والدین نے اپنے 10 ماہ کے بچے کو وحشیانہ تشدد کرکے مار ڈالا جنہیں اب عدالت نے مجرم قرار دیدیا ہے ۔والدین نے اپنے بچے کو دسمبر 2020 میں قتل کیا تھا جس کے بعد کیس کی سماعت ہوئی اور اب عدالت نے تیس سالہ اسٹیفن اور بائیس سالہ شینن […]

Read More
دنیا

ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک کی والدہ مے مسک کو ڈاکٹریٹ کی اعزاز ی ڈگری دیدی گئی ۔مے مسک کو غذائیت کی تحقیق میں مثالی شراکت کے باعث جنوبی افریقا کی یونیورسٹی آف فری اسٹیٹ نے ڈائیٹیٹکس میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ۔ایلون مسک کی والدہ نے اس پر […]

Read More
دنیا

نیتا امبانی نے بڑی بہوکو شادی پرکونسا مہنگا ترین تحفہ دیا تھا ؟

ایشیا کے امیرترین شخص مکیشن امبانی کی اہلیہ نیتا نے اپنی بڑی بہو شلو کا مہتا کو شادی پر دنیا کامہنگا ترین ہار تحفے میں دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، نیتا امبانی کی جانب سے اپنی بہو شلو کا مہتا کو شادی کے تحفے کے طورپر دیا گیا ڈائمنڈ کا ہار 407 کیرٹ […]

Read More
دنیا

مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ

بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کامطالبہ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانیہ ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ کرکے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھارتی جھنڈا اتار کر خالصتان کا […]

Read More