پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کوشکست
تین ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر جیت کا سہرا اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے جواب میں قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان […]