کھیل

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے وقت مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کوچنگ ذمہ داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے،ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کا معاہدہ9فروری کو ختم ہوجائے گا۔مکی آرتھرکا انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کے ساتھ […]

Read More
کھیل

سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنالیا

لاہور:سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنا لیا،وہ تین یا کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے۔نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز میں سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی انہوں نے اس موقع کو شاندار کارکردگی سے یادگار بنالیا۔سرفراز تین یا کم […]

Read More
کھیل

شاداب کی جگہ قومی ٹیم کے نئے نائب کپتان کے نام کا اعلان ہوگیا

کراچی:نیوزی لینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچوں پرمشتمل سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو نائب کپتان مقرر کردیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے ورالے شادات خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابر اعظم کا نائب مقرر کیا […]

Read More
کھیل

”پی ایس ایل کا شیڈول بھی شیئر کردیتے“ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو طنز

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل(سے سی سی) کے صدر اور سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)جے شاہ کو ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کرنے پر تنز یہ جواب دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے لکھا کہ”جے شاہ […]

Read More
کھیل

سال2022،پاک سرزمین ٹیسٹ بیٹرز کیلئے جنت ثابت

کراچی:2022میں پاک سرزمین ٹیسٹ بیٹرز کیلئے جنت ثابت ہوئی جب کہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی یہاں پر رنز کی پیاس دل بھر کر بجھائی،2006کے بعد پاکستان نے پہلی بار ایک برس میں 2سے زائد ٹیسٹ میچز کی میزبانی کی۔اس دوران پچزخاص طورپر تنقید کا باعث بنی رہیں مگر یبٹرز نے کوئی بھی شکایت نہیں […]

Read More
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز:قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

کراچی:نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔چیف سلیکٹروسابق ٹیسٹ کپتان شاہدخان آفریدی منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گے یہ میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم،عبداللہ شفیق،ابرار احمد،عامر جمال،عارف […]

Read More
کھیل

”کیا زبردست سڑک ہے“ مچل میک کلنیگھان کا کراچی کی پچ پر طنز

لاہور:کیا زبردست سڑک ہے“ کیوی کرکٹر مچل میک کلنیگھان نے کراچی کی پچ پر طنز کردیا۔پاک نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کیلئے تیار کردہ پچ تنقید کا نشانہ بنی تھی اس کو مکمل طورپر بیٹنگ پچ قرار دیا گیا تھا۔عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی کہا تھا کہ اس سے بولرز کو کافی ن قصان […]

Read More
کھیل

کراچی:ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی:سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے محمد وسیم اور اسپنر نعمان علی کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی اور نسیم شاہ کو شامل کیا۔مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے فاسٹ بولر نیل واگنر کی جگہ […]

Read More
کھیل

دوسرا ٹیسٹ:تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کااعلان

کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے سٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کااعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے شائقین کرکٹ کا سٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا تاہم شائقین کو سٹیڈیم میں داخل ہونے کیلئے […]

Read More
کھیل

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں زخمی ہوگئے

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل ردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق25سالہ وکٹ کیپر بیٹر اپنے گھر وراپس جارہے تھے کہ اس دوران دہلی کے ہائی وے پر اتھر کھنڈ کے قریب حادثے پیش آیا۔رپورٹس کے مطابق رشبھ پنت کے ماتھے ا ور ٹانگ پر چوٹیں آئیں […]

Read More