کھیل

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعیداجمل پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے کے خواہش مند

لاہور:سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل بھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمندوں میں شامل ہوگئے۔پاکستان کی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے لئے محد یوسف انجم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ کام کر کے بہت تجربہ حاصل کرچکا […]

Read More
کھیل

ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ:پاکستان،سعودی عرب کا میچ ایک ایک گول سے برابر

خوبیر:چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کامیچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔سعودی عرب کے شہر خوبیر میں کھیلے گئے چار ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا آخری میچ سعودی عرب کی ٹیم سے تھا،پہلے ہاف کے انتیس ویں منٹ میں ال بنداری مبارک نے گول کر کے سعودی عرب کی ٹیم […]

Read More
کھیل

لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی سعودی آل سٹارز کو شکست دے دی

ریاض:سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میں میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کوشکست دے دی۔گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو اور لیونل میسی سعودب عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے کلب میچ میں ایک سرے کے مد مقابل […]

Read More
کھیل

یوسین بولڈ کے اکاؤنٹ سے12ملین ڈالرز کی چوری

جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب،پانے والے یوسین بولڈ کے اکاؤنٹ سے12ملین ڈالرز چوری ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے ایک کروڑ20لاکھ ڈالرز چوری ہوگئے ہیں۔یوسین بولڈ کے وکیل کا کہنا ہے کہ یوسین بولڈ […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل8،شاہین آفریدی ایک بار پھر میدان میں اترنے کیلئے تیار

لاہور:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کی وجہ سے کھیل سے دوری ایک مشکل ترین وقت تھا،وہ ا یک بار پھر میدان میں اترنے کے لئے تیار ہیں۔بائیں ہاتھ کے شہر آفاق پیسر ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینئر میں مکمل فٹنس کے ساتھ ردھم اور فارم حاصل کرنے کے لئے […]

Read More
کھیل

بابر ا عظم کے خلاف چلنے والی مہم پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا سخت ردعمل

کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ کپتان بابر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے وارلی مہم میں کپتان کے دفاع میں سامنے آگیا۔بوڈ نے آسٹریلوی ٹی چینل کوشٹ اپ کال دیتے ہوئے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مبینہ ویڈیو گردش میں ہے۔پی سی بی کی میڈیا پارٹنر آسٹریلوی چینل نے سوشل […]

Read More
کھیل

جہانگیر خان پاکستان اسکواش کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے

دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے سکواش لیجنڈ جہانگیر خان سکواش کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے،قومی لیجنڈ جہانگیر خان کاکہنا ہے کہ سکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے،فیڈریشن کے آفیشلز کو کھیل کا کوئی علم نہیں،سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری کے کوچ بن کرجانے پر حیرانگی ہے۔کھیل کو مذاق بنا […]

Read More
کھیل

بی پی ایل،وہاب ریاض کے4شکار،عماد بٹ نے بھی3وکٹیں اڑائیں

چٹو گرام:بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں وہاب ریاض کے چار شکار جب کہ عماد بٹ نے بھی 3وکٹیں اڑائیں۔بی پی ایل میں کھلنا ٹائیگرز نے رنگپور رائیڈرز کو9وکٹ سے قابو کرلیا،ناکام سائیڈ نے129رنز بنائے،شعیب ملک،9محمد نواز5اور حار ث رؤف صفر کی خفت سے دوچار ہوئے۔وہاب ریاض نے 14رنز دیکرچار کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا جبکہ […]

Read More
کھیل

کرکٹ میں سرفراز جیسا کم بیک بہت کم ہی دیکھا،زبردست پرفارم کیا

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا ہے،سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے کرکٹ میں سرفراز احمد جیسا کم بیک بہت کم دیکھا،وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں زبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،ٹیموں میں جگہ کیلئے مقابلے کی فضا ہمیشہ […]

Read More
کھیل

کرسٹیانورونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز کیوں؟

پرتگال کے کپتان اور سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کیا تو دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب بن گیا۔رواں ماہ کے آغاز میں 21کروڑ30لاکھ ڈالرز معاوضے کی عوض النصر کلب کا حصہ بننے والے کرسٹیانورونالڈو سعودی عرب پہنچنے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس […]

Read More