شعیب اختر کو شاداب خان میں مستقبل کا کپتان نظر آنے لگا
کراچی: سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کی قیادت کے لیے شاداب خان کو موزوں قرار دے دیا۔نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اسپنر جارحانہ انداز کے علاوہ عمدگی سے میڈیا کا سامنا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ شاداب نے بطور کھلاڑی بھی خود کو خاصا بہتر […]