کھیل

ثانیہ مرزا کی فور ایورڈیٹ کون ہے

اسلام آباد: ثانیہ مرزا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دونوں ماں بیٹا سیاہ رنگ کے ملبوسات پہنے […]

Read More
کھیل

آئر لینڈ اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں ردوبدل

اسلام آباد: ائیر لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز میں ردوبدل کردیاگیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے کہا ہے کہ آئر لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں سری لنکا میں دوٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز گال میں کھیلے جائینگے۔ائیر لینڈ […]

Read More
کھیل

شاداب کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے کیاکہا؟؟

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیرز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے شاداب خان کومبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو […]

Read More
کھیل

پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قوی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: افغانستان کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کرینگے جبکہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو افغانستان کیخلاف آرام کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کیساتھ […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پی ایس ایل 2023: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آج راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ زلمی آٹھ پوائنٹس کے ساتھ اس وقت لیگ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے۔ دریں اثنا، گلیڈی ایٹرز صرف […]

Read More
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ بھی ٹی 20 سے متاثر، 5 دن پورے ہونا مشکل

نئی دہلی: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں میچز 5 دن تک نہیں پہنچ پارہے جب کہ بیشتر میچز 3 دن میں ہی نتیجہ خیز ثابت ہورہے ہیں۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے تین ابتدائی میچز بھی چوتھے دن تک نہیں پہنچ پائے، میزبان الیون نے سیریز میں 1-2 کی برتری لے رکھی ہے۔حالیہ […]

Read More
کھیل

عمران خان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا پسند کروں گا: امریکی رکن کانگریس

امریکی رکنِ کانگریس جیک ایلیزے نے کہا ہے کہ عمران خان صحت یاب ہو جائیں گے تو ان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا پسند کروں گا۔یہ بات امریکی رکنِ کانگریس جیک ایلیزے نے پی ٹی آئی امریکا کے رہنما سجاد برکی اور عاطف خان سے ملاقات میں کہی ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی امریکا کے […]

Read More
کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر پوائٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 17 ویں میچ میں ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی۔کراچی کنگز کی جانب سے […]

Read More
کھیل

بسمعہ معروف نے ویمن ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والی بسمعہ معروف نیکپتانی سے استعفی دے دیا البتہ وہ بطور کھلاڑی ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گی۔بسمہ کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم کی پرفارمنس کا گراف ملاجلا رہا، کمزور ٹیموں کے خلاف ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی رہی جبکہ مضبوط ٹیموں کے خلاف […]

Read More
کھیل

کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، چیف سکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے کہ ہوٹل کیلیے زمین کی نشاندہی کردیں تاکہ اس پر کام شروع کیا جاسکے۔لاہور اور یو کے میڈیا […]

Read More