تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کاچوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئیگی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیاگیا، […]

Read More
تازہ ترین

کسی کے پاس الیکشن التوا کا اختیار نہیں ، صرف عدالت تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میں اپنا موقف تحریری طورپر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجود ہ بینچ پر اعتراض عائد کردیا ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب پرمشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ پنجاب کے پی میں الیکشن التوا کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داﺅ پر لگا دی ،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان ک ومشکلات میں مبتلا کیا اور ملک کی ساتھ داﺅ پر لگا دی ۔ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا ، چین کے منصوبوںپر سنگین الزامات […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے سپریم کورٹ میں انتخابات کیس کے بینچ پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انتخابات کیس میںاپنا موقف تحریری طورپر سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کردیاچیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز ، جسٹس منیب پرمشتمل سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آج پنجاب کے پی می الیکشن التوا کیخلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کریگا۔وفاقی حکومت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کردی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جنر ل باجوہ کو توسیع نہ دیکر نواز نے اچھا کام کیا ، ہر انسان غلطیاں کرتا ہے مجھ سے بھی غلطیاں ہوئیں ۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ یہ جھوٹ ہے کہ ہم نے […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہونیوالے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکمت عملی پر مشاورت ہوگی جبکہ اجلاس میں وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ سے آرائیں گے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت میں آض دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت ہوگی ۔چیف جسٹس ،جسٹس اعجاز ، اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کریگی ،عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خزانہ کو بھی طلب کررکھا ہے ، چوتھی […]

Read More
تازہ ترین

پیر کو ایک اور وزیراعظم فارغ ہوسکتا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ پیر کے روز ملک کے ایک اور وزیراعظ کو فارغ کردیگی ۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ الیکشن کرانے کے کیس میں فیصلہ تو دے چکی ہے اب تین رکنی بینچ صرف […]

Read More
تازہ ترین

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی صورتحال پرممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ […]

Read More
تازہ ترین

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا ، اس لیے پیش ہوا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آیا ، […]

Read More