تازہ ترین

چیف جسٹس کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔یہ درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں اس لیے چیف جسٹس کو فوری […]

Read More
تازہ ترین

جسٹس اطہر نے انتخابات از خود نوٹس کو چار تین کے تناسب سے مسترد قرار دے دیا

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے 25 صفحات پر مشتمل تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کر دیا جس میں انہوں نے بھی سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کو 4-3 کے تناسب سے مسترد قرار دیا ہے۔تفصیلی اختلافی نوٹ میں جسٹس اطہر من اللہ نے […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب انتخابات ، زرداری نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پر سابق صدر آصف زرداری نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاﺅس میںہوگا ، سابق صدر زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کا بلایا ہے ۔پی پی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری ، فرحت اللہ بابر ، شیری […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا ۔عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کیخلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔عمران خان کیخلاف ایف آئی آر 6 اپریل کودرج کی گئی جس کی مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں فوجی افسران کیخلاف […]

Read More
تازہ ترین

وزراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ۔ وزیراعظم ہاﺅس میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ 41 واں اجلاس ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،وزیر دفاع ، خزانہ خارجہ ، داخلہ اور وزیر اطلاعات رشریک ہیں۔اجلاس میں ڈی جی آئی […]

Read More
تازہ ترین

بشریٰ بی بی نے بغیر وجہ سابق شوہر سے طلاق لیکر عمران خان سے شادی کی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس میںدرخواست گزار شہری محمد حنیف کا عدالتی بیان سامنے آگیا ۔ اسلام آباد کے شہری محمد حنیف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی محمد سعید کے دوست ہیں […]

Read More
تازہ ترین

مقدمات کی تفتیش ، جے آئی ٹی نے عمران خان ودیگر رہنماﺅں کو آج پھر طلب کرلیا

لاہور: پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماﺅں پر مقدمات کی تفتیش کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماﺅں کو تیسر ی بار طلب کرلیا۔عمران خان اور دیگر رہنماﺅں کو آج بارہ بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف نے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف منظور ہونیوالی قرار داد کی حمایت کردی

لندن: نواز شریف نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی سے منظور ہونیوالی قرار داد کی حمایت کردی ۔گذشتہ روز پنجاب میں عام انتخابات کے التواسے متعلق کیس کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کیخلاف قومی اسمبلی میں قرار داد منظور کی گئی ۔ بلوچستان کے رکن قومی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میںالیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کو فریق بنایاگیا ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے عدالتی حکم پر عمل […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کا انتخابی محاذ کس کے حوالے ؟ آصف زرداری نے اہم فیصلہ کرلیا

سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کا انتخابی محاذ اپنی بہن فریال تالپور کے حوالے کردیا ، فریال تالپور کی پنجاب میں مسلسل دوسرے روز انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں ، آج پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کا اجلاس طلب کرلیا ۔ زوم میٹنگ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود بھی شریک ہونگے، پنجاب […]

Read More