پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کے آرمی چیف کے لیے ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ کسی انقلاب کے لیے نہیں بلکہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں قائد مسلم لیگ ن کا کہنا تھا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لاہور سے 28 اکتوبر کو آغاز ہونے والا لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان

لاہور سے 28 اکتوبر کو آغاز ہونے والا لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جی ٹی روڈ پر صرف دن کی روشنی میں سفر ہو گا، شرکا جہاں بھی ٹھہریں گے وہیں عمران خان تقریر کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد: ارشد شریف کی میت سرد خانے منتقل، اسپتال کے باہر پولیس تعینات، نماز جنازہ کل ادا ہو گی

اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کی میت اسلام آباد میں سرد خانے منتقل کر دی گئی، اسپتال کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ سینئر صحافی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی میت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی اہلکار شامل

ارشد شریف قتل معاملے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی اہلکار کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف ٹی وی میزبان اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 36 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ 36 صفحات پر مشتمل ہے۔ 36 صفحات پر مبنی تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان کو نااہل قرار دیا جاتا ہے، جس کے بعد اب عمران خان کی قومی اسمبلی کی سیٹ خالی قرار […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد: یہ جیل کم حراستی مرکز زیاہ لگتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے معاملے پر مقدمے کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی، جس کے دوران سیکرٹری انسانی حقوق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات کو ہو گا، یہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سڑکوں پر نہ آئیں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اس بار مکمل تیاری سے اسلام آباد آئیں گے، لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات کو ہو گا، یہ مجھے جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تاکہ لوگ سڑکوں پر نہ آئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی چیئرمین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں قتل

کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس کی جانب سے نیروبی کے مضافات میں سر میں گولی مار کر اس وقت قتل […]

Read More
تازہ ترین کھیل

بابر اعظم کی کوہلی کی اننگز کی تعریف، روہت شرما کا میچ آخر تک لے جانے کا عزم

پاک بھارت اعصاب شکن مقابلے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ویرات کوہلی نے دباؤ کا کافی اچھے سے سامنا کیا، ان کی اننگز فرق ثابت ہوئی، پُراعتماد ہوں کہ ہم ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے، قریب آ کر میچ ہارنے پر دکھ تو ہوتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم […]

Read More