تازہ ترین

صدر مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں صد ر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ۔صدر مملکت کوبرطرف کرنے کی یہ درخواست شہری چوہدری امتیاز نے دائر کی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر کے عہدے کے اہل نہیں رہے ، سپریم کورٹ صدر […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تین رب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کو دیدیا گیا ۔رائزٹو پروگرام سے 45 کروڑ ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض ملے گا۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پربات چیت جاری ہے […]

Read More
تازہ ترین

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے ، وزیراعظم

راولپنڈی: شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثا ر غریب کو انصاف کیلئے نہیں سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مریضوں کا علاج کرنا بہت بڑی عبادت ہے اس ہسپتال کی تعمیر میں پانچ ارب روپے لگے چکے ہیں […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن فنڈز ! عدالتی حکم پر عمل نہ ہوسکا ، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ آج جواب جمع کرائینگے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے منظوری نہ دینے کے باعث سپریم کورٹ کے الیکشن فنڈز جاری کرنے کے حکم پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق کیس میں اسٹیٹ بینک کو پیر تک 21 ارب روپے براہ راست الیکشن کمیشن کو جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔اسٹیٹ بینک اور وزار ت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئینگے

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج مختلف عدالتوں میں کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئیں گے آج اسلام آباد کی تین مختلف عدالتوں میں عمران خان کے کیس مقرر ہیں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مختلف عدالتوں میں دائر کی جائیں گی سابق وزیراعظم کی استثنیٰ […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا کچے میں آپریشن کاجائزہ لینے کیلئے دورہ ملتوی

اسلام آباد:رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کاجائزہ لینے آنیوالے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملتوی ہوگیارحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کاجائزہ لیے کیلئے وزیراعظم کیساتھ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو بھی آنا تھا۔رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت کا الیکشن فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں الیکشن فنڈز کیلئے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ہم ضمنی سپلیمنٹری گرانٹ کی سمری آج کابینہ اجلاس کو بھجوا دیتے ہیں۔اجلاس […]

Read More
تازہ ترین

لڑائی کی صورتحال نہیں ، یہ اچھا راستہ ہے ، آسانی ہوگی ،وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لڑائی کی صورتحال نہیں ، یہ اچھا راستہ ہے آسانی ہوگی ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڈ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سمری منظور کریگی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہوجائے گی انہوں نے کہا کہ قومی […]

Read More
تازہ ترین

آزاد کشمیر ، بیرسٹر سلطان محمود کی عمران کیخلاف بغاوت ، فاروڈ بلاک قائم

اسلام آباد: بیرسٹر سلطان محمود نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیخلاف بغاوت کرتے ہوئے فاروڈ بلاک قائم کرلیا ، آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امید وار کا مقابلہ پی پی ، ن لیگ اور فارورڈ بلاک کے متفقہ امید وار سے ہوگا تاہم ن لیگ […]

Read More
تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس آج دن 11 بجے ہوگا جس کے ایجنڈے میں نئے قائد ایوان کا انتخاب شامل ہے ۔پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے امید واروں کے درمیان وزارت عظمیٰ کامقابلہ متوقع ہے ۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو توہین عدالت پر ہائی کورٹ نے نااہل کردیاتھا۔قائد ایوان کا انتخاب […]

Read More