تازہ ترین

الیکشن کمیشن کو فنڈ ز دینے کی آج آخری تاریخ

سپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ۔سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ وزارت خزانہ اور اکاﺅنٹنٹ جنرل رقم دینے کی تصدیقی رپورٹ اٹھارہ اپریل کو عدالت میں پیش کریں ۔حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن اٹھارہ اپریل کو 21 ارب […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہونگے

وزیراعظم شہبا ز شریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ، اور مولانا سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کرینگے ۔وزیراعظم شہبا زشریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شریک ہونگے قومی اسمبلی اجلاس میں مرحوم مفتی عبدالشکور کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔دوسری جانب وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر […]

Read More
تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدار ت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجراءسے متعلق حکم پر غور ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو اکیس ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے ۔یاد رہے کہ […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کے عوام سے ہماری حمایت کا انتقام لیا گیا ، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گذشتہ حکومت نے دانستہ روکا ،پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقال لیاگیا ۔لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز نے کہا کہ […]

Read More
تازہ ترین

عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی

اسلام آباد میں گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی ۔آج صبح مفتی عبدالشکور کی میت کو اسلام آباد سے لکی مروت پہنچایا گیا تھا۔علاقے میں پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا تھا جنازہ […]

Read More
تازہ ترین

فوجی قیادت عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کیلیے پُرعزم ہے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فورم نے پاکستان کو درپیش […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کے پی آر او آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے معزز جج صاحبان کے درمیان جھگڑا ہونے کی خبریں قطعی طور پر غلط اور بے بنیاد ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر1 بجے طلب کرلیا، پنجاب الیکشن فنڈز سے متعلق مشاورت کا امکان ہے۔اجلاس میں آئینی قانونی اور معاشی امور پر غور ہوگا اور اہم قومی امور پر بھی مشاورت کی جائے گی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیسے الیکشن کمیشن کے پاس […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن سے متعلق حکم پر عمل کرنا پڑیگا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے کیس سے متعلق انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراءپر ان چیمبر سماعت ختم ہوگئی ہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بیچ کی ان چیمبر سماعت کے دوران وزارت خزانہ اسٹیٹ بینک حکام سیکرٹری الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں پیش […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ، نماز جمعہ کا وقفہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔جسٹس علی باقر نجفی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں ۔عمران خان کمرہ عدالت پہنچ گئے جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں نماز جمعہ کا وقفہ ہوگیا جسٹس علی باقر نجفی اور عدالتی عملہ […]

Read More