تازہ ترین

چیف جسٹس نے ساس کے خوف سے فیصلہ دیا تو ہم ہونے نہیں دینگے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ پہلا سربراہ ہے جس کے بیان کی تردید اُس کی اپنی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ کر رہا ہے کہ “جو عمران نے کہا وہ عمران نے نہیں کہا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عوام کے ذہنوں […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئی ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے کی تصدیق کی گئی ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای […]

Read More
تازہ ترین

دوبارہ وزیراعظم بن کر کسی پر اندھا اعتماد نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوبارہ وزیراعظم بن کر کسی پر اعتماد نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی کو ایک تازہ انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی لیکن اب میں نے سبق سیکھ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری […]

Read More
تازہ ترین

اوکاڑہ ، ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے افسوسناک واقعے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں ، پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوگئی ۔مقدمہ […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب انتخابات ، بلاول نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد: پنجاب میں ہونیوالے انتخابات کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کردی ۔ قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی نیئر بخاری اور مخدوم احمد محمود شامل ہیں ۔ان کے علاوہ قمر زمان کائرہ رانا فاروق سعید اور سید حسن مرتضیٰ بھی کمیٹی کا حصہ ہیں ۔اس ضمن […]

Read More
تازہ ترین

عدالتی فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل قانون بن گیا

اسلام آباد: عدالتی فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باقاعد ہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے باقاعد ہ قانون بن جانے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے گزٹ […]

Read More
تازہ ترین

خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر ، حرم اور مسجد نبوی میں عید کے بڑے اجتماعات

سعودی عرب اور یو ای ای سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور مکہ میں مسجد الحرام میں عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ۔یو اے ای ،قطر ترکی اور افغانستان میں بھی آج عید الفطر منائی […]

Read More
تازہ ترین

سیاسی جماعتوں سے بات ہوتی ہے ، دہشتگردوں سے نہیں ، مریم نواز

ن لیگ کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے دہشتگردوں سے نہیں ۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات یا د رکھیں کہ مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانیوالوں سے بات […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائت ، فضل الرحمان

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائت ہے ہم عدالت جبر کو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا کا کہنا تھا کل بلاول تشریف لائے تھے بلاول […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات کیس ، سماعت 4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد:ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو چار بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیاملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے بینچ میں […]

Read More