ایک مسئلے پر ملک بھر میں مقدمات کا معاملہ ہمیشہ کیلئے طے کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کسی ایک مسئلے پر ملک بھر میں مقدمات درج کیے جانے کا معاملہ ہمیشہ کیلئے طے کرے گی۔جاوید لطیف کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر نشر کر نے پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرنے،سیکرٹری اطلاعات،ایم […]