پاکستان

توشہ خان کیس:حکومت کا عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے مزید کاروائی کے لئے نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری کی جارہی ہے۔بتایا […]

Read More
پاکستان

قیادت نے پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی منظوری دے دی،فواد چوہدری

لاہور:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔جمعہ کو پنجاب اور ہفتے کو خیبرپختوانخوا کا پارلیمانی اجلاس ہوگا جس کے بعد دونوں اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور […]

Read More
پاکستان

کیا آرٹیکل 14 طاقتور ریاستی حکام کیلئے ہی قابلِ اطلاق رہےگا؟ عمران کا سپریم کورٹ سے سوال

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کے حق میں ایک بار پھر آواز اٹھاتے ہوئے سپریم کورٹ سے سوال پوچھا ہے کہ ؟ کیا دستور کا آرٹیکل 14 اعلیٰ اور طاقتور ریاستی حکام کے لیے ہی قابلِ اطلاق رہےگا؟ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے […]

Read More
پاکستان

نااہلی کے فیصلے پر احتجاج،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:عمران کی نااہلی کے فیصلے پر احتجاج کے مقدمے میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔روز نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے عمران خان کو نااہل کرنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

Read More
پاکستان

عسکری حکام کے خلاف ’انتہائی نازیبا‘ ٹویٹس پر سینیٹر سواتی کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے اتوار کی صبح پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کیا – دو ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری بار – سینئر فوجی حکام کے خلاف سخت الفاظ میں ٹویٹ کرنے پر۔ انہیں اس سے قبل اکتوبر میں ایف آئی اے نے مسلح افواج […]

Read More
پاکستان

جلسے کیلئے عمران خان کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا

راولپنڈی:تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے عمران خان کا طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کی لاہور زمان پارک سے جلسے کیلئے راولپنڈی آمد کے معاملے میں عمران خان کا خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا۔

Read More
پاکستان

جان کو خطرہ ہے اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قاپو لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے کیونکہ چوروں کا ٹولہ ہم پر مسلط کیا گیا ملک میں ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا رہے […]

Read More
پاکستان

نیب کی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا

لاہور:غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں نیب لاہور نے وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کردی۔نیب نے عثمان بزردارلائسنس کیس میں بزدار کی عبوری ضمانت پر اپنا جواب احتساب عدالت لاہور میں جمع کروادیا۔جواب کے مطابق عثمان بردار کے خلاف انکوائری قانون کے مطابق شروع ہوئی اور انکوائری کے […]

Read More
پاکستان

ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی وزیر داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کوئٹہ:مشیر داخلہ بلوچستان میں ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی وزیر داخلہ کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔روزنامہ پاکستان کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان جمالی نے مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے وزارت کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سینئر […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت نے نادار فنکاروں کیلئے ٹرسٹ قائم کردیا

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نادار فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک ارب ر وپے کے فنڈز پر مشتمل ٹرسٹ قائم کرنے کا اعلان کیا۔ فنکاروں کیلئے خصوصی ٹرسٹ کے قیام کیلئے باقاعدہ قانون سازی کی جائے گی جبکہ امدادی فنڈز کی تقسیم کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے بورڈ آف ٹرسٹی قائم کردیا […]

Read More