پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو گئے،غیرملکیوں سے فنڈز لے کر غرملکی سازش کا نعرہ لگانا بڑی منافقت ہے۔ الیکشن کمشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چئریمن پاکستان پپلز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس

وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس مں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی  غور کرے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کرے گا کہ عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، مزید 15 افراد جاں بحق، اموات 164 ہو گئیں

بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث حادثات میں مزید 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، اب تک اموات کی تعداد 164 تک جا پہنچی ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق صوبے میں سیلاب سے جاں بحق افراد میں 67 مرد، 43 خواتین اور 54 بچے شامل ہیں، جبکہ مختلف حادثات […]

Read More
پاکستان

مختلف ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

مختلف ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف بڑے شہروں کے ٹرانسپورٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے، ان کے مطابق اگر مطالبات پورے نہ کیے گئے تو ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گی، اس صورتحال میں مسافروں کو آنے جانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انکم ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، ٹال […]

Read More
پاکستان

اتحادی حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف سخت فیصلے لینے پر اتفاق، دو کمیٹیاں قائم

اتحادی حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف سخت فیصلے لینے پر اتفاق کیا ہے، اور اس سلسلے میں دو کمیٹیاں قائم کر دی ہیں، خورشید شاہ کو سیاسی اور اعظم نذیر تارڑ کو قانونی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کے بعد حکومت نے تحریک انصاف کے […]

Read More
پاکستان

عارف علوی کا جنرل باجوہ سے ہیلی کاپٹر حادثے پر ٹیلی فونک رابطہ، رنج و غم کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاک فوج کے لاپتا ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام سوار افراد شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے، جس کے بعد تصدیق کی جاتی ہے کہ کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام چھے سوار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن کا متفقہ تحریری فیصلہ جاری

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہو گیا، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ وصول کی، الیکشن کمیشن نے فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس ضمن میں تحریک انصاف کو نوٹس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیں جسٹس عامر فاروق

قامقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ استعفے اور انکی منظوری انفرادی معاملہ ہے اجتماعی نہیئ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتا، تلاش جاری ۔۔۔ وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون

بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائیوں کے لیے جانے والے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ منقطع ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے، تلاش کا کام جاری ہے۔ واقعے کی نزاکت کے پیش نظر وزیراعظم نے آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، تازہ ترین معلومات […]

Read More