پاکستان

عمران خان کاپیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں  اضافےہونے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ کرپٹ اور نااہل حکومت نے بد انتظامی کے ذریعے ملکی معیشت کا برا حال کر کے تنخواہ دار اور غریب عوام کو پیس کر رکھ دیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھا دیے گئے

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے اجلاس میں کہا گیا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے فیصل […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کیس:فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی گئی

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعتملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی۔فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں پیش ہوکر کہا کہ درخواست ضمانت پر دلائل دینے کے […]

Read More
پاکستان

خیبرپختونخوا میں بازار ساڑھے8اورشادی ہال10بجے بند کرنے کے احکامات

پشاور:خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے توانائی بچٹ کیلئے تجارتی مراکز رات ساڑھے آٹھ اور شادی ہال دس بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے پیش کردہ پالیسی پر خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے عملدرآمد کا آغاز کردیا۔اس ضمن میں تمام […]

Read More
پاکستان

الزام لگانا عمران خان نے اپنا وطیرہ بنا لیا ہے،قمر الزمان کائرہ

پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری پر عمران خان کے ا لزام کو گھناؤنا قرار دیکر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ عمران نے ا پنا وطیرہ بنا لیا ہے کہ اپنے مخالفین پر جو منہ میں آئے […]

Read More
پاکستان

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج شام امارات سے لاہور پہنچیں گی

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی۔مریم نواز کی آمد کیلئے ن لیگ کی جانب سے لاہور میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔دبئی میں گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آنے و الا وقت پاکستان مسلم لیگ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے بھی معذرت کرلی

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سے رابطہ کر کے اپنے بیان پرمعذرت کرلی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان کے اہم کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔اس موقع پر حبا فواد چوہدری نے مشکل وقت پر یروپز الٰہی کی طرف سے […]

Read More
پاکستان

فواد چوہدری کی اہلیہ کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازیبا گفتگو کی مذمت کرتی ہوں۔ایک نجی چینل پر اپنا موقف دیتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے کہ پرویزالٰہی فواد چوہدری پر […]

Read More
پاکستان

ڈالر قدر کو مصنوعی طورپر روکا گیا،رہنما تحریک انصاف اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر کو مصنوعی طورپر روکا گیا۔لاہورمیں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ اسحق ں ڈار کہا کرتے تھے کہ ڈا لر کی قدر200سے نیچے لائیں گے۔آج مارکیٹ میں ڈھائی سو روپے میں […]

Read More
پاکستان

عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں،نیئر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر کے عہدے کا جواز کھو بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عارف علوی ریاست کے سربراہ ہیں لیکن حاضریاں زمان پارک میں دیتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے ر ہنما کا کہنا تھا کہ مستقبل کو مدنظر رکھ کر انتخابات کا لائحہ عمل بنائیں گے۔سیاسی صورتحال […]

Read More