پاکستان

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلئے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کودوام دینے کے لیے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ایٹمی پروگرام دشمنوں […]

Read More
پاکستان

سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں اسلام آباد، گلگت بلتستان […]

Read More
پاکستان

تقریب پرچم کشائی؛ بحری مشق ”امن23“ میں 50 سے زائد ممالک کی شرکت

کراچی: پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں آٹھویں کثیرالقومی ”بحری مشق امن 2023“ کی تقریب پرچم کشائی میں 50 سے زائد ممالک کی اعلیٰ فوجی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ”مشق امن 23“ کے شرکا کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن اجلاس میں صدر مملکت کے خط اور وزارت داخلہ کے مراسلے کا جائزہ

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی طرف سے بھیجے گئے خط پر غور کیا گیا۔خط کے آئینی اور قانونی مضمرات اور الیکشن کمیشن کی آئینی و قانونی ذمہ داریوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کے مراسلہ کا بھی جائزہ لیا۔وزرات […]

Read More
پاکستان

باجوہ نے خود تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ایک صحافی کو بیان میں تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انہوں نے گرائی اس لیے فوج کے اندر اس معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کہ اس وقت بھی […]

Read More
پاکستان

پرویز الٰہی اور پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو ’آئین کی بالادستی‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے صوبے میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے جاری فیصلے کو خوش آئند اور ’آئین کی بالادستی‘ قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ خوش آئند […]

Read More
پاکستان

محمد خان بھٹی کا کیس مسنگ پرسن ہے، سپریم کورٹ جائیں گے، پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے سابق پرنسپل سیکریٹری وزیر اعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی اہلیہ، بچوں، سینیئر وکلا اور سابق ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور عدالتوں میں زیر سماعت کیسز پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکریٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کے […]

Read More
پاکستان

پہلی سے تیسری جماعت تک کے طلبا کو بغیر امتحان اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے، محکمہ تعلیم سندھ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کو پروموٹ کرنے کے لیے ہدایت جاری کردیں۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں پہلی سے تیسری جماعت کے بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، سٹاف لیول کا معاہدہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، جس کے دوران سٹاف کی سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا اور آئی ایم ایف نے اس کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم […]

Read More
پاکستان

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد جنرل باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی، مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش کی گئی جو بری طرح سے ناکام ہوگئی۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پر صحافیوں سے ملاقات […]

Read More