مخصوص گیس کوسونگھنا
نیویارک:ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے سانس میں گیس کو جسم میں لینے کا طریقہ الزائمرز بیماری سے لڑنے کا ایک نیا طریقہ ہوسکتا ہے۔سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ سانس میں زینن کا لیا جانا دماغی صحت اور مسائل حل کرنے […]