ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک ان دنوں کہاں ہیں ؟
پاکستان کی نامور اداکارہ جانان ملک گزشتہ کچھ عرصے سے اسکرین سے دور ہیں تاہم انہوں نے گزشتہ ایک سال سے اپنے کاروبار سے بھی خود کو دور کر رکھا ہے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جانان ملک نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے ایک دلچسپ سوال کیا۔ماضی […]