بھارتی ماڈل کی لاش دریا میں پھینکنے والا شخص گرفتار
نوجوان سابق بھارتی خاتون ماڈل کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق سابق ماڈل دویا پاہوجا کے قتل میں ملوث بلراج گل نامی ملزم کو گزشتہ روز مغربی بنگال سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلراج گل نے مبینہ طور […]