انٹرٹینمنٹ

کبھی اپنے والد کو دیکھا نہ ہی جانتی ہوں ، پاکستانی اداکارہ صاحبہ

صاحبہ نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے والد کو کبھی نہیں دیکھا اور نہ ہی وہ انہیں جانتی ہیں۔ اس نے اپنے سوتیلے باپ کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے۔ صاحبہ کا کہنا تھا کہ میری پیدائش سے پہلے بھی میرے والد اور والدہ میں جدائی تھی، اس لیے میں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

اداکارہ انوشکا اورکرکٹرکوہلی کے ہاں دوسرے ننھے مہمان کی خبریں پھر گرم

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کے لیے ایک اور ننھے مہمان کی آمد کی خبر ایک بار پھر گرم ہوگئی ہے۔جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھادیا

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے لیکن چہرہ نہ دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر عرفان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے 32 سال کی عمر میں چل بسیں ، تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر کے باعث 32 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر میں مبتلا تھیں اور زیر علاج تھیں جب کہ آج صبح […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کرگئے

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔عدنان آفاق کے انتقال کی خبر کی تصدیق آرٹس کونسل آف پاکستان نے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر کی۔عدنان آفاق معدے کے کینسر میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔عدنان آفاق آرٹس کونسل آف پاکستان کے میوزک ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

انکیتا لوکھنڈے نے ساس سے معافی مانگ لی

انکیتا لوکھنڈے نے بگ باس 17 کے فائنل کے دوران اپنی ساس سے معافی مانگی۔ انکیتا لوکھنڈے نے سلمان خان کے شو بگ باس کے فائنل کے دوران شوہر وکی جین کی والدہ سے معافی مانگ لی۔انکیتا لوکھنڈے بھی شو کے فائنلسٹ میں شامل تھے لیکن منور فاروقی مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہے۔شو کے فاتح […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ثناءجاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کے بعد نئی تصاویر شیئر کی ہیں، یہ ان کی شادی کی تقریبات کے بعد پہلی پوسٹ ہے۔مذکورہ پوسٹ میں اداکارہ نے مشہور ڈیزائنر ثانیہ حسن کے فیشن برانڈ کے لیے کیے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

‘دل دل پاکستان’ گانے پر آیوشمان کھرانہ کو جلا وطن کرنے کا مطالبہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار آیوشمان کھرانہ نے پاکستان کا مشہور زمانہ ملی نغمہ ‘دل دل پاکستان’ گاکر بھارتیوں میں نفرت کی آگ مزید بھڑکا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر آیوشمان کھرانہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں لائیو کنسرٹ کے دوران پاکستان کا زبان زد عام ملی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہمارے ملک میں وزیراعظم کی طرح بیویاں بھی جلد تبدیل کرلی جاتی ہیں: اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سعیدہ امتیاز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شادی کے بارے میں لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے شادی کرنا چاہوں گی۔اُنہوں نے لکھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہریتھک روشن کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بزنس کے ماہر اور پروڈیوسر گریش جوہر نے بتایا ہے کہ تمام خلیجی ممالک نے پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز […]

Read More