انٹرٹینمنٹ

مریم نفیس کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

لاہور:مریم نفیس نے انسٹا گرام پر یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو دی، انہوں نے شوہر کے ہمراہ کئی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں۔اداکارہ مریم نفیس نے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ ہم بہت جلد والدین بننے والے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں اپنی دعاں میں یاد رکھیں۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دوسری محبت اور شادی کے بعد ہی اصل محبت کا احساس ہوا: دانیا انور

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ دانیا انور نے کہا ہے مجھے دوسری محبت اور شادی کے بعد ہی اصل محبت کا احساس ہوا۔حال ہی میں اداکارہ دانیا انور دنیا نیوز کے مقبول ترین پروگرام "مذاق رات ” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نرگس کی ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع

اسلام آباد:اسٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف ائی اے میں مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔ اداکارہ نرگس نے مقدمہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا: حریم فاروق

لاہور:معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا ،پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ حریم فاروق نے انٹرویو میں ایک سوال پر جواب دیا کہ ہمارے معاشرے میں تقریبا ہر دوسرے گھر میں دوسری شادی جیسے مسائل موجود ہیں۔ اداکارہ کے مطابق مذہب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

جدہ:پاکستان میوزک انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نمرہ مہرہ نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں ان کے ساتھ انکا بھائی بھی موجود ہے، گلوکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مداحوں نے مبارک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم کی ہلکے گلابی جوڑے میں دلکش ادائیں

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کی سلک کے ہلکے گلابی جوڑے میں دلکش اداں پر مداح دل ہار بیٹھے۔درِفشاں سلیم کا شمار ایسی اداکاراں میں ہوتا ہے جنہوں نے شوبز میں قدم رکھنے کے بعد بہت ہی کم عرصے میں اپنی خاص پہچان بنالی اور اپنی زبردست اداکاری اور دلکش اداں سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین کی فلم ”ببلی بابر”کانز فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی انٹریز میں سے چنا گیا۔ببلی/بابر کو کامران فائق نے ڈائریکٹ کیا اور قرب عباس نے لکھا ہے، جبکہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ڈانس کا بہت شوق ، گلوکاری میں دلچسپی نہیں: آمنہ الیاس

لاہور:حال ہی میں اداکارہ آمنہ الیاس نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ آمنہ الیاس نے بتایا کہ میں نے کچھ عرصہ فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کے بعد 2013 میں فلمی انڈسٹری میں ڈیبیو کیا، جتنی بھی فلموں میں کام کیا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دنیا کا کوئی کامیاب شخص کبھی سیلف میڈ نہیں ہوسکتا: ماہرہ خان

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کیسپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سیلف میڈ کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ لفظ کہنے کو اچھا لگتا ہے لیکن حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی سیلف میڈ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ ماہرہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شوہر بچپن کے دوست، شادی کا فیصلہ بعد میں ہوا: اریبہ حبیب

لاہور:حال ہی میں اداکارہ اریبہ حبیب نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی اور کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ زمانہ طالب علمی سے ماڈلنگ کا آغاز کیا، جب میں سکول میں پڑھتی تھی تب ماڈلنگ کے لیے آڈیشن دیا اور مجھے منتخب […]

Read More