مریم نفیس کا اپنی پھپھو سے ناخوشگوار تعلقات
لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ مریم نفیس نے اپنی پھپھو سے ناخوشگوار تعلقات کا اعتراف کر لیا۔حال ہی میں مریم نفیس نے اداکارہ دنانیر مبین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے ہنسی مذاق کے ساتھ ساتھ دلچسپ گفتگو بھی کی۔ میزبان نے اداکارہ سے دادا کی فیملی سے متعلق سوال پوچھا […]