ڈپریشن،ثروت گیلانی کا 3 بار خودکشی کی کوشش کرنے کا انکشاف
کراچی:اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شدید ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی زندگی کے تاریک ترین لمحات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد پوسٹ پارٹم ڈپریشن سے گزریں اور اپنی زندگی […]