پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے معصوم فلسطینیوں پر ہونیوالے اسرائیلی وحشیانہ حملوں کیخلاف آواز بلند کردی ۔اداکارہ ارمینہ خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے میری نظر میں فلسطینی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بہادر قوم ہیں جنہٰں کسی کی سپورٹ نہیں اور پوری دنیا ان کیخلاف ہے میرے خدا میں ان چھوٹے بچوں کیلئے خوفزدہ ہوں جو اس جنگ میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ۔صبا قمر پر دو مختلف پوسٹس شیئر کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ فلسطین اور ساتھ میں ٹوٹا ہوا سرخ دل والا ایمبوجی بنایا ہے
انٹرٹینمنٹ
شوبز شخصیات فلسطین کے حق میں سامنے آگئیں
- by web_desk
- اکتوبر 9, 2023
- 0 Comments
- 759 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this