انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ننھی پری کی آمد

بالی ووڈ کی سٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈکون کے ہاں ممبئی کے نجی ہسپتال میں بیٹی کی ولادت ہوئی، دیپیکا پڈوکون گزشتہ روز اپنے شوہر اور والدہ کے ہمراہ ممبئی کے ہسپتال آئی تھیں جہاں اداکارہ کو داخل […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سجل علی کے ہاتھ کی نمکین چائے بھی پی لونگا ، فیروز خان

فیروز خان نے اپنی بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ بھارتی صحافی شہریارفریدون کو آن لائن انٹرویو دیااور انہوں نے اپنے کام، ساتھی اداکاروں کے ساتھ ساتھ بھارتی ستاروں کے بارے میں متعدد سوالات کے جوابات دیے۔ جب فیروز سے ان کی سابق ساتھی اداکارہ سجل علی کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنیوالے اداکار عابد علی کو بچھڑے 5 سال بیت گئے

فرضی کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرنے والے ممتاز اداکار اور ہدایت کار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے 5 سال گزر گئے۔عابد علی کو ڈرامہ وارث سے شہرت حاصل ہوئی، ان کے مقبول ڈراموں میں پیاس، دوریاں، مہندی، دیار دل اور دیگر شامل ہیں، لیجنڈ اداکار اور ہدایت کار عابد علی آج بھی لوگوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ کھیل

یوگینڈا کی ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کو سابق بوائے فرینڈ نے آگ لگا دی

پیرس اولمپک میں یوگینڈا کی نمائندگی کرنے والی ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کو سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، وہ اسپتال میں داخل ہیں اور حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق 33 سالہ میراتھن رنر ریبیکا کا جسم 75 فیصد سے زیادہ جھلس گیا ہے، ان کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے تعلقات کا ہونا ضروری نہیں ، سونیا حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری جیسے عوامل کی موجودگی سے انکار کر دیا۔حال ہی میں اداکارہ سونیا حسین ساتھی اداکارہ و میزبان اشنا شاہ کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔دوران انٹرویو انہوں نے بیشتر فنکاروں کی جانب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ڈرامہ سیریل کیسی تیری خود غرضی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نازش جہانگیر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ، بابر اعظم کے طعنے

نازش جہانگیر نے اپنی تصاریر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں، تصاویرمیں انہیں بولڈ لباس پہنے ہوٹل پرکھانا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔تصاویر شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان کے بولڈ لباس پرتنقید کی بھرمارشروع ہوگئی ، وہیں انہیں بابر اعظم کے طعنے دینا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔بعض […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نہیں وکیل بننا چاہتی تھی ، کرینہ کپور کا انکشاف

کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ وکیل بننا چاہتی تھیں۔کرینہ کپور کا شمار بالی ووڈ کی ٹاپ حسیناں میں کیا جاتا ہے، اداکارہ بے شمار بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2000 میں کیا تھا۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران بالی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

محبت ایک قربانی اور مشکل میں ساتھی کی مسلسل مدد کا نام ہے ، سمانتھا رتھ

بھارتی اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا ہے کہ محبت ایک قربانی اور مشکل میں ساتھی کی مسلسل مدد کا نام ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں سمانتھا رتھ پرابھو نے کہا ہے کہ محبت ایک قربانی ہے، کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ایک پارٹنر کو اس وقت زیادہ کوشش کرنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حرامانی کے گلابی ساڑھی میں پہاڑوں کے درمیان حسن کے جلوے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی نے پہاڑوں کیدرمیان گلابی ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ پہاڑوں کا سینہ چیرتی حسین شاہراہ پر موج مستی […]

Read More