انٹرٹینمنٹ

لائبہ خان کے سفید جوڑے میں حسن کے جلوے

  لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے سفید لباس میں اپنی خوبصورتی کے جوہر دکھا کر مداحوں کے دل موہ لیے، حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے کچھ نئی تصاویر شیئر کیں، جس میں مذکورہ تصاویر میں اداکارہ سفید […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

چند سال پہلے اسلامی تعلیمات سیکھنا شروع کی: نوشین شاہ

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہے کہ چند سال قبل ذہنی تنا کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات سیکھنا شروع کیں۔حال ہی میں اداکارہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مثالی شوہر کی تلاش ، لڑکیوں کو منشا پاشا کا مفید مشورہ

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے مثالی شوہر کی تلاش میں لڑکیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔منشا پاشا کا اپنی شادی کے بارے میں کہنا تھا کہ جب میں پہلی بار جبران ناصر سے ملی تو میں سمجھ گئی تھی کہ میری زندگی میں ان کا بہت بڑا کردار ہوگا۔ ایک سال انتظار کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر دیں۔اداکارہ نے اپنی دوسری شادی کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کیں جو سوشل میڈیا پر فورا وائرل ہوگئیں۔ جویریا نے اس خاص موقع کے لیے ایک خوبصورت گلابی اور سنہری لباس پہنا تھا جس میں وہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین کی نماز جنازہ ادا

ہدایت کار الطاف حسین کی نماز جنازہ لاہور کے سبزہ زار میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت لواحقین اور دیگر افراد نے شرکت کی۔فلم ڈائریکٹر الطاف حسین گزشتہ روز 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔اہل خانہ کا کہنا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ثناء جاوید کی نئی تصاویر پر صارفین نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘خانی’ میں اپنی جاندار اداکاری سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید آئے دن اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی دکھاتی رہتی ہیں۔رواں سال کے آغاز میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماحور شہزاد ماں بن گئیں ، بیٹی کی پیدائش کی خبر شیئر کردی

بیڈمنٹن اسٹار اولمپیئن ماہور شہزاد ماں بن گئیں، ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ماہور شہزاد نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الحمدللہ اللہ نے انہیں ایک خوبصورت بیٹی سے نوازا ہے۔ ہمارے خاندان میں ہماری بیٹی کی آمد پر ہمارے دل خوشی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

فرحان سعید کی سالگرہ پر عروہ حسین کا پیار بھرا پیغام

لاہور: پاکستان کے نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ عروہ حسین کے پیار بھرے پیغام نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔حال ہی میں اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر فرحان سعید کی چند تصاویر شیئر کیں اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

امریکی انتخابات: ٹیلر سوئفٹ نے کملا ہیرس کی حمایت کی

نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ساتھ اپنی ایک تصویر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا کی جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری

  لاہور: پاکستانی ٹک ٹاک کوئین اور ابھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بعد جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے TikToker، YouTuber نے جاپانی فیشن شو کی کچھ جھلکیاں تصاویر کی شکل میں […]

Read More