انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی ونٹر لکس میں دلفریب ادائیں

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے ونٹر لکس میں دلفریب اداں سے مداحوں کو دیوانہ بنا لیا۔ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی ٹاپ اداکاراں میں ہوتا ہے، ہانیہ نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا لیکن فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت جلد ہی لوگوں کے دلوں پر راج کرنے لگیں۔ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار سونو سود کووزیراعلی بننے کی پیشکش

نئی دہلی ، بھارتی اداکار سونو سود نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ریاست کا وزیراعلی بننے کی پیشکش کی گئی تھی، جس کو انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔حالیہ انٹرویو میں کووڈ کے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے سونو نے بتایا کہ انہیں نہ صرف وزارتِ اعلی بلکہ بعد میں نائب وزیراعلی اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

خوشبوں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30برس بیت گئے

لاہور:اردو ادب میں خوشبو اور محبت کے پھول بانٹنے والی معروف شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی کے ایک ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں، آپ نے نوعمری میں ہی ادبی سفر کا آغاز کر دیا، نثرنگاری بھی کی مگر شاعری سے انہیں عشق تھا، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر بھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

لاہور:پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ خان کی بھول بھلیاں سے متاثر ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔ حال ہی میں ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حرا مانی کو شادی تقریب کے دوران بولڈ رقص مہنگا پڑ گیا

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو شادی کی تقریب کے دوران بولڈ لباس میں رقص مہنگا پڑ گیا،اداکارہ حرا مانی ان دنوں بھائی کی شادی کی تقریبات پر مختلف بھارتی گانوں پر ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں ہیں، متعدد شوبز سوشل میڈیا پیجز سے حرا مانی کے بولڈ ڈانس کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اتفاقا ًسوشل میڈیا سٹار بن گئی،پولیس افسر بننے کا شوق تھا : جنت مرزا

لاہور: پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ خواہش تھی والد کی طرح پولیس افسر بنوں لیکن اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی۔حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرز ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ٹک ٹاک سمیت دیگر معاملات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ جنت مرزا نے بتایا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عائزہ خان نے ایکٹنگ سکول جوائن کرلیا

لندن:ملک کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ سکول میں داخلہ لے لیا۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں ایکٹنگ اکیڈمی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جو ان کا خواب تھا۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کے بنارسی ساڑھی میں حسن کے جلوے

لاہور: شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بنارسی ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔ڈرامہ سیریل کبھی میں کبھی تم میں شرجینا کے کردار سے مداحوں کے دل جیتنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ماں کو بہو پتلی، لمبی اور گوری چاہیے: آمنہ ملک

لاہور:اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہا کہ اگر لڑکیوں کو شادی سے پہلے ضرورت سے زیادہ آزادی اور سہولیات دی جائیں تو انہیں شادی کے بعد دوسرے گھر میں ایڈجسٹ ہونے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں، آج کل لڑکیاں دیر سے شادیاں کر رہی ہیں، لڑکے اور لڑکی دونوں ہی اپنی تسلی کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں: عائشہ آفریدی

لاہور: اداکارہ عائشہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔عائشہ آفریدی نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے آفریدی کی نسبت سے شاہد آفریدی سے کسی قسم کے تعلق کا سوال کیا گیا۔عائشہ آفریدی نے […]

Read More