انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں

کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب سے 2019 میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ 6 جنوری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلاول بھٹو اور عینک والا جن کا دلچسپ تعلق

مانیٹرنگ:پی ٹی وی پر نشر ہونے والا عینک والا جن نوے کی دہائی میں بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ تھا، لیکن اس ڈرامے کا بلاول بھٹو سے ایک دلچسپ تعلق سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ایک پوڈکاسٹ کا ویڈیو کلپ دوبارہ وائرل ہورہا ہے جس میں ہامون جادوگر ایک بڑے راز سے پردہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

دوسری شادی کیلئے بیٹی نے حوصلہ افزائی کی: دانیہ انور

لاہور: شوبز اڈسٹری کی معروف اداکارہ دانیہ انور نے کہا ہے کہ دوسری شادی کیلئے بیٹی نے بیحد حوصلہ افزائی کی۔دانیہ انور حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی پہلی شادی، طلاق اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔پہلی شادی 19 سال کی عمر میں ہوئی تھی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نرگِس نے شوہر ماجد بشیر کو تشدد کیس میں معاف کردیا

لاہور:داکارہ نرگِس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہو گیا، نرگِس نے اپنے شوہرماجد بشیر کوتشدد کیس میں معاف کردیا۔ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگِس کو تشدد کا نشانہ بنایاتھا، تشدد کرنے کا مقدمہ اداکارہ نرگِس نے تھانہ ڈیفنس سی میں درج کروایا تھا، انسپکٹر ماجدبشیر تشدد کیس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

کراچی: اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی مایوں کی تصاویرجاری کردی گئیں، مایوں کی تصاویر میں اداکارہ کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویرمیں نیلم منیر والدہ کے ساتھ خوشگوارموڈ میں موجود ہیں، مایوں کے موقع پر اداکارہ نے کراچی کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شوہر کوخوددوسری شادی کی اجازت دی: سلمیٰ ظفر

لاہور: اداکارہ سلمی ظفر عاصم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوہر عاصم کو دوسری لڑکیوں سے افیئرز رکھنے کے بجائے دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔حال ہی میں اداکارہ سلمی ظفر عاصم ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی کے کئی رازوں سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میک اپ اور سرجری سے ہر کوئی ایک جیسا دکھنے لگا: نیلم منیر

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آج کل کے دور میں خوبصورتی بڑھانے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے خواتین کی جانب سے میک اپ سرجریز کرانے کی وجہ سے ہر کوئی ایک جیسا دکھنے لگا ہے۔اداکارہ نیلم منیر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کامیابی کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے: عائزہ خان

لاہور:، شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ کامیابی کے حصول کیلئے مشکلات سے لڑنا پڑتا ہے اس لئے کبھی مشکلات سے گھبرائی نہیں۔انٹرویو میں عائزہ خان نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں محنت اور لگن سے منزل تک پہنچنا میرا جنون ہے اسی لئے صرف […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

نئے سال ایک نئی شروعات کیلئے تیار ہوں: ملائکہ اروڑا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ وہ نئے سال اور اپنی زندگی میں ایک نئی شروعات کیلئے تیار ہیں۔ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے کہا کہ میں ایک نجی شخصیت ہوں اور میری زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو میں سب کے سامنے وضاحت نہیں کرنا چاہتی۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا

لاہور: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے شادی نہ ہو پانے کی وجہ اپنی ایک منفرد دعا کو قرار دے دیا۔ریشم کے اداکار سید نور کو دیئے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنی شادی سے متعلق بات کرتی ہیں۔ ویڈیو میں ریشم نے بتایا کہ میں اللہ […]

Read More