ادارتی پسند

شدید دھند،پروازوں کا شیڈول درہم برہم،کئی گھنٹوں کی تاریخ سے مسافر پریشان

لاہور:شدید دھند کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جس سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہونے کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق دبئی،مدینہ اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی3پروازیں شدید دھند کے باعث اسلام آباد اتار لی گئی ہیں جب کہ دمام اور ابوظہبی سے سے آنے ورالی غیر […]

Read More
ادارتی پسند

عامر ذوالفقار خان آئی جی پنجاب تعینات

لاہور:حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محمد عامر ذوالفقار خان اس سے قبل بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ وہ اس سے قبل اسلام آباد پولیس میں آئی جی کی حیثیت سے تعینات رہ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس […]

Read More
ادارتی پسند

لسبیلہ:سلنڈر دھماکے میں فوج ورینجرز جوانوں سمیت14زخمی دم توڑ گئے

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے رینجرز اور پاک فوج کے جوانوں سمیت14افراد سول اور جناح ہسپتال کے بزنس وارڈ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔قبل ازیں لسبیلہ کے منی بازار میں ہونے والے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے 26افراد کو ایدھی […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی:جلد سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیاجائے گا،صوبائی وزیر اطلاعات

کراچی:صوبائی وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ شہر قائد میں جلد سستی الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت کراچی میں جلد الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز کیا جائے گا […]

Read More
ادارتی پسند

سندھ حکومت کا27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں 26دسمبر کو جزوی جبکہ27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے صوبے میں جزوی اور عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق26دسمبر کو مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہوگی۔یہ چھٹی کرسمس کے سلسلے میں دی جائے گی۔سابق […]

Read More
ادارتی پسند

سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین خان خان اور تحریک انصاف کا کیس لگا ہوا […]

Read More
ادارتی پسند

سیای ومعاشی بحران اور میری حکومت گرانے کے واحد ذمہ دار جنرل(ر)باجوہ ہیں،عمران خان

لاہور:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی سیاسی اور معاسی بحران اور میری حکومت گرانے کا واحد ذمہ دار جنرل باجوہ ہیں،پرویز الٰہی نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس لکھ کر بھیج دے جسے جمعہ کو گورنر کو ارسال کردوں گا۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران […]

Read More
ادارتی پسند

پرویز الٰہی سے تلخ کلامی پر صوبائی وزیر حسنین دریشک مستعفی

لاہور:پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سردار حسین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخ کلامی ہوئی۔صوبائی وزیر احتجاجاً کابینہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔کابینہ اجلاس میں […]

Read More
ادارتی پسند

مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت بحال، دوستوں کے ساتھ نشست

لاہور:معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے روبصحت ہونے کے بعد لاہور کے ماڈل ٹاؤن پارک میں دوستوں سے ملاقات کی ہے۔مستنصر حسین تارڑ کی ماڈل ٹاؤن پارک کے تکیہ تارڑ میں دوستوں کے ساتھ نشست ہوئی۔اس موقع پر پارک میں سیر کے لیے آنے والے دوستوں نے مستنصر حسین تارڑ کو روبصحت […]

Read More
ادارتی پسند

ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار2028میں شروع ہوگی

کوئٹہ:ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار2028میں شروع ہوگی۔ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی۔ریکوڈک منصوبے کی 2010اور2011کی فیزیبلٹی اسٹیڈیز کی تجدید کا کام شروع کردیا ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی۔بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کے مطابق فزیبلٹی اسٹیڈیز2024تک مکمل ہوں گی جس کے بعد منصوبے سے پہلی پیداوار2028میں شروع […]

Read More