بپاشا باسو کی بیٹی دیوی کی تصویر پانچ ماہ بعد سامنے آگئی
بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی تصویر پہلی بار سوشل میڈیا پر شیئر کردی 44 سالہ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد تصویر مداحوں کے ہمراہ سوشل میڈیا یا شیئر کردی ۔اداکارہ نے بیٹی کو مداحوں سے متعارف کرواتے ہوئے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ بیلو […]