بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ رانی مکھر جی آج کل اپنی نئی فلم ،مسز چتر جی ورسز ناروے کی کامیابی سے لطف اندوز ہورہی ہیں ۔حال ہی میں انہوں نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے شاہ رح خان کیساتھ رومانس کرنا پسند ہے اور میں بوڑھے ہونے تک ان کیساتھ رومانس کرنا چاہتی ہوں ۔رانی مکھر جی کا مزید کہناتھا کہ اگر لکھاری اچھی محبت کی کہانی لکھیں تو میں شاہ رخ خان کیساتھ دوبارہ اسکرین پر رومانس کرنا چاہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ چاہے میں اسی برس کی اور شاہ رخ 95 سال کے ہوجائیں ، رومانوی کردار کیلئے میری ترجیح وہی ہونگے
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کیساتھ بڑھاپے تک رومانوی کردار کرنا چاہوں گی ،رانی مکھر جی
- by web_desk
- اپریل 5, 2023
- 0 Comments
- 953 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this