اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے
پاکستانی فلم ، ٹیلی ویژن اور تھیڑ کے معروف اداکار ، مصنف اور کوریو گرافر عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کرگئے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکار نے بتایا ہے کہ گذشتہ رات گئے ان کے والد اس جہان فان سے کوچ کرگئے ان […]