انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار ہ منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے شارجہ میں گرفتار

بالی ووڈ اداکارہ کریسن پریرا کو منشیات اسمگلنگ کرنے کے الزام میں شارجہ میں گرفتار کرلیا گیا ۔سڑک دو اورباٹلا ہاﺅس جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانیوالی اداکارہ کریسن پریرا کو یکم اپریل کو شارجہ ائیرپورٹ سے اسوقت گرفتار کیاگیا جبکہ ان کے پاس ایک ٹرافی میں سے مبینہ طورپر منشیات پکڑی گئی یو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

متنازع مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کینیڈا : پاکستانی نژاد کینیڈین متازع مصنف طارق فتح 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ پاکستان اور اسلام مخالف بیانات کیلئے مشہور کینیڈین مصنف اور نامہ نگار طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کوٹورنٹو میں انتقال کرگئے ۔ٹوئٹر پر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے اپنے والد طارق فتح کے انتقال کی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارجن کو میرا بنایا ہوا کھانا پسند ہے ، ملائکہ اروڑہ

ملائکہ اروڑہ اور اداکار ارجن کپور گذشتہ کچھ سال سے اپنے قریبی تعلقات کی وجہ سے مسلسل بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ملائکہ اروڑہ نے حا ل ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ارجن کپور کو چائے بنانا بھی نہیں آتی اس لیے میں انہیں کبھی کھنا پکانے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

محب مرزا نے صنم سعید کیساتھ تصاویر شیئر کردیں

محب مرزا اور صنم سعید کی عید لک سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی لمبے عرصے تک اپنی شادی مداحوں اورمیڈیا سے چھپا کر رکھنے والی جوڑی نے بالآخر سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویریں شیئر کردیں۔شادی کی خبر عام ہونے کے بعدمحب مرزا کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اہلیہ صنم سعید کے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کسی کا بھائی کسی کی جان نے ریلیز کے تیسرے روز کتنے کروڑ کمائے ؟

ممبئی : بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی فلم کسی کابھائی کسی کی جان نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچادی کسی کابھائی کسی کی جانریلیز کے پہلے ہفتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر سے سو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔عید الفطر کے موقع پر ریلیز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

’سلمان کی جگہ میری جان لے لو،‘ راکھی ساونت کا سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر ردِ عمل

بھارتی معروف ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ کے بھائی، سلمان خان عرف سلو بھائی کے جان کے دشمنوں کو پیغام دیا ہے۔اداکارہ راکھی ساونت نے عید پر دیئے گئے نئے انٹرویو میں خود کو سلمان خان کی بہن قرار دیا ہے۔گزشتہ روز راکھی ساونت سے سوال کیا گیا کہ وہ سلمان خان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مشہور بھارتی اداکار سراٹھ بابو تشویشناک حالت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل

بھارتی حیدرآباد: بھارتی اداکار سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا اور اُن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیلگو، تامل اور ہندی فلموں کے 71 سالہ اداکارہ کو 20 اپریل کو تشویشناک حالت میں بنگلورو سے حیدرآباد لایا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے عید کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوش کردیا۔فرحان سعید اور عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ساتھ اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں ۔ان تصاویر میں عروہ حسین ہلکے گلابی رنگ کا جوڑا پہنے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سعیدہ امتیاز موت کی خبر کو پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیئے جانے پر طیش میں آگئیں

سعیدہ امتیاز موت کی خبر کو پبلیسٹی اسٹنٹ قرار دیئے جانے کے بعد ساتھی فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں ۔سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر سامنے آئی تھی ، تاہم بعدازاں ان کے مینیجر اور وکیل کی جانب سے اس کی تردید کی گئی اور کہا گیا کہ اداکارہ کا اکاﺅنٹ ہیک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پہلے ڈرامے میں میرا صرف ہاتھ جلوہ گرہوا ، فریال گوہر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی اداکارہ فریال گوہر نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کے آغاز کی دلچسپ کہانی پہلی بار بتا دی ۔اداکارہ فریال گوہر نے اپنی تعلیم،کیرئیر کے آغاز اور شوبز انڈسٹری کی موجودہ صورتحال پر کھل کر گفتگو کی ۔میں پہلی بار مدیحہ گوہر کاہاتھ بن کرانڈسٹری میں قدم رکھاتھا […]

Read More