انٹرٹینمنٹ

مایا علی کو UAE کا گولڈن ویزا مل گیا

پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کرتے ہوئے یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ مایا علی نے گولڈن ویزا ملنے پر حکام کا شکریہ ادا کرتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر فلموں سے مجھے نکال دیا گیا، بھومیکا کا انکشاف

بھومیکا چاولہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلموں سے آﺅٹ کرکے دوسری ہیروئنز کو کام دیدیاگیا ، اپنے تازہ انٹرویو کے دوران بھومیکا چاولہ نے کیرئیر کے ابتدامیں بلاک بسٹر فلموں میں تبدیل کیے جانے پر گفتگو کی بھومیکا چاولہ 2003 میں سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم ، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جیا خان خودکش کیس ، اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا

سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن ، کی خصوصی عدالت میں آنجہانی اداکارہ جیا خان خودکش کیس کا حتمی فیصہ سنادیا ۔آنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کوبالآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔تاہم اب دس سال بعد سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اپنا فیصلہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

فلم تیزاب کے ریمیک کا حصہ ہیں یا نہیں ؟ کارتک آریان نے بتادیا

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے ا ن افواہوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ وہ انیل کپور اور مادھوری ڈکشت کی 1988 کی ہٹ فلم تیزاب کے ریمیک کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بات درست نہیں ۔تیزاب کی ریمیک میں اداکار رنویر سنگھ اور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جیا خان خودکش کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کے خودکش کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا۔سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے جیا خان کے بوائے فرینڈ اداکار سورج پنچولی کیخلاف اداکارہ کو خودکش پر اکسانے کے معاملے پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایک دہائی کے طویل انتظار کے بعد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کو نئے اسٹائل کے باعث پہچاننا مشکل

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک مرتبہ پھر منفرد انداز اپنا کر لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرالی ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاﺅٹ پر مردوں کا تھری پیس سوٹ پہن کر اپنی تصاویر اپ لوڈ کیں جنہیں مداح خوب پسند کررہے ہیں ۔تیس سالہ عالیہ بھٹ نے مشہور غیر ملکی برانڈ کے سوٹ کاانتخاب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سجل علی نے اپنے دل کا حال سنادیا

اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ۔ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ان کی نت نئی پوسٹس دیکھنے کیلئے مداحوں کی جانب سے باقاعدہ انتظار کیاجاتاہے جس کا اندازہ ان کی تصویروں پر ملنے والی محبت سے کیاجاسکتا ہے۔سجل علی نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا کی پہلی ڈرامہ سیریز ، دھاڑ ، کا ٹیزرجاری

بالی ووڈ ادکارہ سوناکشی سنہا فلمی دنیا میں اب سلمان خان کے نقش قدم پر چلتی نظر آئیں گی بالی ووڈ فلم دبنگ میں پولیس اہلکار سلمان خان کی اہلیہ کاکردار نبھانے کے بعد اب سوناکشی سنہا خود پولیس اہلکار بنیں گیں ، نئی ڈرامہ سیریز ، دھاڑ کا پہلا ٹیزر جاری کردیاگیا جس میں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہیری پوٹرسیریز میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈکلف والد بن گئے

ہیری پوٹر سیریز کی فلموں میںہیری پوٹر کامرکزی کردار ادا کرنیوالے ڈینیل ریڈ کلف والد بن گئے ۔ڈینیل ریڈ کلف اور ان کی اداکارہ دوست ایرن ڈار ک اب والدین بن گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق دونوں اداکارو ں کی جانب سے بچے کی جنس اور اس کی پیدائش کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کومل رضوی کا اپنی مہندی پر کیا ڈانس وائرل

پاکستانی اداکارہ ، گلوکارہ ،نعمہ نگار اور ٹیلی ویژن میزبان کومل رضوی نے اپنی مہندی پر شوہر علی اپل کیساتھ ڈانس کیا جو کہ وائرل ہوگیا ہے ۔ اداکارہ نے عید کے موقع پر شادی کرکے اپنے چاہنے والون کو سرپرائز دیاہے۔کول رضوی کے نکاح ، مہند ی اور شادی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل […]

Read More